Complex Network

Complex Network

Share

Servant of all mankind❣️

07/04/2024
02/04/2024

22/03/2024

صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔

20/03/2024

میٹرک کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ MCQs (Bubble Sheet) کا پیٹرن سالانہ امتحان اول 2024 کیلئے تبدیل کر دیا گیا ہے، اس دفعہ MCQs پرچہ اس طرز پر ہوگا۔
(خیبرپختونخوا کے تمام امتحانی بورڈز کیلئے)

29/02/2024

اپ کی ایک شئیر سے کسی کا روزگار بحال ہوسکتی ہے

15/02/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْراهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌت اللّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى
آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجيدة

08/02/2024

مانسہرہ این اے 15 میں نوازشریف پر شکست کے بادل منڈلانے لگے۔۔ پی ٹی آئی امیدوار واضح برتری کیساتھ آگے

08/02/2024

عام انتخابات 2024 غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سب سے پہلے92 نیوز پر
این اے- 102 میں مسلم لیگ ن کے اُمیدوار جعفر علی آزاد اُمیدوار شہیر داؤد سے آگے

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Complex Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.