Smart Academy 360
Achievements since 2020:
370+ MBBS qualified | 150+ BDS qualified | 750+ HEC & USAT Scholarships | 1000+ Nursing qualified | 11+ Engineering qualified 🏅
23/09/2026
HEC McQs Distribution
22/09/2026
21/09/2026
30% off HEC classes Fata Balochistan
Only for today and tomorrow
Whatspp 0340 9453530
HEC undergraduate fata Balochistan session starting from 22 September all subjects maths English physics chemistry biology with chapter wise practice tests and full syllabus Sunday tests Test expectedly in October
🟢Whatspp 0340 9453530
Opportunity for Fata Balochistan students
اس سال MDCAT
میں امیدواروں کی تعداد کم ہوئی ہے۔ کئی لوگوں کے لیے شاید یہ پریشانی کی بات ہو، لیکن honestly، مجھے لگتا ہے کہ اس trend میں ایک اچھی بات بھی چھپی ہوئی ہے۔
کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو صرف یہ کہنا بند کریں کہ "بیٹا ڈاکٹر بن جاؤ، زندگی بن جائے گی۔" حقیقت کچھ اور ہے۔
*KP اور بلوچستان کی حقیقت:*
خیبر پختونخواہ میں 20 میڈیکل اور 11 ڈینٹل کالجز ہر سال تقریباً *2,900 ڈاکٹرز* پیدا کر رہے ہیں، لیکن سرکاری نوکریوں کے اشتہار صرف چند درجن آتے ہیں۔ ETEA کے پچھلے امتحان میں 8,974 امیدواروں میں سے صرف 1,766 پاس ہو سکے تھے، باقی سب رہ گئے۔ 4f98
بلوچستان میں بھی یہی حال ہے - پورے صوبے میں گریجویٹس تو نکل رہے ہیں لیکن سپیشلائزیشن کے لیے PGMI جیسے اداروں میں سیٹیں بہت محدود ہیں، صرف 600 کے قریب۔
اور پرائیویٹ سیکٹر؟ نئے ڈاکٹرز کو *40 سے 75 ہزار روپے* تنخواہ پر لمبی ڈیوٹیاں کرنی پڑتی ہیں، اکثر probation پر۔ پرائیویٹ کالج میں 1 کروڑ تک فیس دے کر بھی نوکری کی کوئی گارنٹی نہیں۔ 4f98
یہ باتیں کسی کو discourage کرنے کے لیے نہیں، بلکہ سچ بتانے کے لیے ہیں۔ ہمارے ہاں آج بھی کچھ سکول، کالج اور اکیڈمیز MBBS کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے یہی کامیابی کی آخری منزل ہو۔ بچے کو یہ نہیں بتایا جاتا کہ MBBS کے بعد کیا ہوگا؟ سپیشلائزیشن میں کتنا ٹائم لگے گا؟ جاب مارکیٹ کیسی ہے؟
بس ایک ہی جملہ - "ڈاکٹر بنو، بہت سکوپ ہے!"
پھر بچہ 5 سال MBBS، 1 سال ہاؤس جاب اور لاکھوں روپے لگانے کے بعد جب عملی زندگی میں آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ آگے راستہ کتنا مشکل ہے۔
میری والدین، طلباء اور خاص طور پر اکیڈمیز سے گزارش ہے - خدارا MBBS / BDS کو سیل کرنا بند کریں۔ اگر بچے کا شوق ہے تو ضرور ڈاکٹر بنائیں، لیکن اسے پورا سچ بتا کر۔ اگر اس کا رجحان کسی اور فیلڈ میں ہے تو اسے زبردستی ڈاکٹر نہ بنائیں۔
دنیا میں بے شمار fields ہیں جہاں KP اور بلوچستان کے بچے بہتر career، بہتر work-life balance اور بہتر کمائی کر سکتے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ اکیڈمیز اپنے بزنس کے لیے MBBS کو کیش کرنا چھوڑ دیں۔
21/09/2026
🔴 HEC FATA BALOCHISTAN 2026...
Fata Balochistan students k sat ab aik aur muqa hai k wo achy marks le Scholerships hasl kre aur MBBS/BDS k sat sat Baki govt & private different fields Mai ja sky ....
hm session Mai in ko facilitate karnegy in Sha Allah
🟢Whatsapp us 0340 9453530
HEC fata Balochistan session 22 September
21/09/2026
KMU MDCAT 2026 result declared.
Kindly visit https://cas.kmu.edu.pk
20/09/2026
O wow! wow! 🤚🏻
*There is high-voltage competition in MDCAT 2026. According to the answer key, 4 students scored 178 out of 180 and 3 students scored 179 out of 180. Let's wait for the official results*
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
University Town
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Smart Academy 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.