Parachinar Azadari
Parachinar Azadari
20/09/2026
ؒ
رونا پڑتا ہے ایک دن مسکرانے کے بعد،
یاد آتا ہے علی کاظم بہت دور جانے کے بعد۔
وقت گزر جاتا ہے، مگر یاد نہیں جاتی،
دل اور بھی روتا ہے کاظم کو کھو جانے کے بعد۔
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی کہاں بچھڑتے ہیں،
وہ دل میں رہتے ہیں دنیا سے چلے جانے کے بعد۔
۔ Parachinar Azadari
تمہاری یاد ہر سانس کے ساتھ زندہ رہے گی۔
16/09/2026
ؒ
تم سے عقیدت کا یوں اظہار کریں گے،
تمہاری یادوں کے ہمیشہ وفادار رہیں گے،
وقت گزر جائے گا مگر یہ عہد نہ بدلے گا،
ہم آخری سانس تک تمہیں یاد کرتے رہیں گے۔
Parachinar Azadari
ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن14صدیاں گزر گئی کسی ماں نےحضرت عباسؑ علمدار جیساجرنیل پیدانہیں کیا.
12/09/2026
ؒ
میں نے کھو دیا اپنا پسندیدہ شخص 😢
اب میرا ضمیر مجھے خوشی منانے کی اجازت نہیں دیتا ؟
اللّہ تعالیٰ شہید خواجہ علی کاظمٌ کے درجات بلند فرمائے آمین 💔🤲🏻
Parachinar Azadari
08/09/2026
🚨 نیوز الرٹ — پاراچنار 🚨
اہم اپیل اور واضح مطالبہ
پاراچنار کے معزز انجمن حسینیہ ، تحریک حسینیہ اور تمام متعلقہ اداروں سے پرزور اپیل اور مطالبہ ہے کہ:
🔹 شلوزان اور کراخیلے کے زمینی تنازعے کو فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
🔹 علاقے کے امن، اتحاد اور بھائی چارے کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔
🔹 تمام فریقین کو اعتماد میں لے کر ایک منصفانہ اور پُرامن حل تلاش کیا جائے۔
پاراچنار کے عوام امن اور اتفاق چاہتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ہر مسئلے کا حل بات چیت اور حکمت سے نکالا جائے۔
🚩 PARACHINAR AZADARI
Category
Website
Address
Parachinar
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.