Paramedics Help Desk

Paramedics Help Desk

Share

محمد اللہ کے آخری نبی ہے!

22/09/2026
10/09/2026

ریسکیو 1122 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ایٹا ٹیسٹ کی تیاری کیلئے کتاب کے حوالے سے انباکس میں میسیجز آرہے ہیں۔ یاد رہے کہ امیدواروں کے انتخاب میں 20 فیصد کردار ایٹا نمبرات کا ہوگا۔ وہ امیدوار جو اس ٹیسٹ کی تیاری کرنا چاہتے ہیں وہ صرف ایک کتاب کا مطالعہ کریں۔ اُس کتاب کا نام نیچے درج ہے:

کتاب کا نام: فرسٹ ایڈ اینڈ پیشنٹ سیفٹی
ناشر: پیراماؤنٹ بُکس

ملک کے تمام معیاری میڈیکل بُک شاپس پہ دستیاب ہے۔ کچھ دکاندار اس کی آنلائن ڈیلیوری بھی دیتے ہیں۔ کتاب کی تصویر کمنٹ میں درج ہے۔

10/09/2026

Paramedics jobs

05/09/2026

ہمارے قومی شاعر علامہ اقبال کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

01/09/2026

چیف ایگزیکیٹیو آفیسر میڈیکل فیکلٹی کا پیغام

23/08/2026

نوشہرہ کے تمام پیرامیڈکس کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ڈاکٹر عتیق الرحمن کی مندرجہ ذیل کتب اب خورشید بُک سنٹر صدر بازار میں دستیاب ہیں:

۱۔ بیسک میڈیکل سائنسز (فرسٹ سمسٹر)
۲۔ ہینڈبُک آف پبلک ہیلتھ (سیکنڈ سمسٹر)
۳۔ فرسٹ ایڈ اینڈ پیشنٹ سیفٹی (سیکنڈ سمسٹر)
۴۔ کیٹ بی ایڈ (کیٹیگری بی فارمیسی)

نقالوں سے ہوشیار رہیں۔ نوشہرہ میں صرف خورشید بُک سنٹر سے پتہ کریں

0321 9753007

23/08/2026

دو سالہ ڈپلومہ میں سرکاری داخلے

Category

Address


Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paramedics Help Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.