ORK RISE
Ya Ali Madad
Kalaya Syed Mahmood Jan syed Ziyarat
Moula Ali(a.s) Fermatay Hai
15/06/2026
📚✨ Admissions Open at Islamia Public High School Kurez! ✨📚
🌟 Building Bright Futures Through Quality Education 🌟
From Nursery to Class 10, we provide a safe, disciplined, and inspiring learning environment for every student.
🎓 Enroll Today – Your Child’s Success Starts Here!
📍 Islamia Public High School Kurez, District Orakzai
📖🏫🇵🇰
15/06/2026
14/06/2026
نہ سر جھکا، نہ حق کا عَلَم جھکنے دیا
حسینؑ نے کربلا کو قیامت بنا دیا
14/06/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
📢 اعلانِ مجلسِ عزا
تمام مومنین و مومنات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
بروز پیر، 15 جون 2026ء
بمقام: انوریہ قومی امام بارگاہ کریز، لوئر اورکزئی
منجانب: حسینی سکاؤٹس کریز
ایک بابرکت مجلسِ عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام عزادارانِ امام حسینؑ سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہے۔
"ہر روز عاشورا ہے اور ہر سرزمین کربلا"
حسینی سکاؤٹس کریز
خدمتِ دین و عزاداریِ سید الشہداءؑ
یا حسینؑ 🏴
14/06/2026
اہم اعلان 🚧
کلایہ – کریز مین روڈ آج سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دی گئی ہے۔
یہ فیصلہ روڈ کی طویل خستہ حالی اور عوامی مشکلات کے خلاف جاری احتجاج کے سلسلے میں کیا گیا ہے
🏆 الت ہیل سپر لیگ (ASL) 2026 کے فاتحین کو مبارکباد 🏆
حسنین علی اور ان کی پوری ٹیم کو الت ہیل سپر لیگ (ASL) کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد!
13/06/2026
Alat Khel Super League (ASL) Winner Hasnain Ali
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Peshawar