Events In Peshawar
. Peshawar
18/05/2026
20/04/2025
Derajat Off- Road Challenge —2025! Final Lap, Lasting Memories!
From Stock pushing limits to Female Racers owning the track, Locals making us proud & Bikers leaving trails of thunder - Derajat 2025's final race day was pure fire! 🔥
28/12/2024
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی بار شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ، اور سپیڈ سکیٹنگ کے تاریخی مقابلے منعقد ہوئے۔ چترال لوئر اور اپر سے 119 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں 46 خواتین کھلاڑی بھی شامل تھیں۔
شندور آئس ہاکی کا فائنل گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس کا فیصلہ پیلنٹی اسٹروکس پر ہوا۔ گلگت بلتستان کی ٹیم نے 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے چترال کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔
شندور جھیل پر آئس ہاکی کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی، اور آئندہ سال ان کھیلوں کو مزید بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا عزم کیا گیا۔
26/09/2023
حبیبی ریسٹورنٹ پشاور کینٹ میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی 3فائر ویکلز، واٹر براوزر اور ایمبولنس جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور پیشہ وارانہ طریقے سے 45 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پالیا
29/07/2023
محرم الحرام: مجالس اور جلوسوں کے دوران خدمات کی فراہمی کے لئے عملہ دن رات فرائض انجام دے رہا ہے۔ عملے سے تعاون آپ کی ذمہ داری ہے۔
پشاور میں تحریک انصاف کا الیکشن مہم
03/04/2023
پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653
ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
25000