JUI

JUI

Share

اسلامی پیج

14/05/2026

مولانا نے پشتو کی ایک ہی مثال دیکر ریاست کو گلیوں میں لاکھڑا کردیا ہے ، اب انہیں سمجھ آئے تو ٹھیک نہیں تو مولانا کے تیور بدلے بدلے سے نظر آرہے ہیں
کراچی جلسے سے خطاب

13/05/2026

`اکثر نادان یہ سوال کرتے ہیں کہ مولانا صاحب نے سیاست میں کیا کیا ہے؟`
> انہیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جب قائد جمعیت مدظلہ پارلیمنٹ کے اندر اپنی قوم کی آواز بلند کرتاہے تو اس کی آواز عوام تک پہنچنے ہی نہیں دی جاتی۔
*قائدِ جمعیت کا پارلیمنٹ میں لائیو خطاب بند کردینا*
> صرف قائد جمعیت مدظلہ کی آواز دبانا نہیں بلکہ ان لاکھوں عوام کی نمائندگی کو روکناہے جن کی امیدیں اُن سے وابستہ ہیں۔
> قائد جمعیت مدظلہ نے درست کہا کہ یہ ہر منتخب نمائندے کا قانونی، آئینی اور شرعی حق ہے کہ وہ اپنی قوم کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرے۔
`مگر افسوس`
> جب بھی عوامی مسائل پر دوٹوک آواز اٹھتی ہے اور حکمرانوں سے سوال کیا جاتاہے۔
*تو سب سے پہلے اسی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے*

13/05/2026

شیخ صاحب کے قبر سے اٹھنے والی عجیب خوشبو نے سب کو حیران کردیا…! 😳
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ش ۔ہیدؒ کے مزار پر آخر ایسا کیا دیکھا گیا؟ پوری حقیقت اس ویڈیو میں
"لوگ دنگ رہ گئے… قبر سے مسلسل آنے والی خوشبو کا راز کیا ہے؟
"یہ عام واقعہ نہیں…!
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ش۔ہیدؒ کی قبر سے آنے والی خوشبو نے ہر دیکھنے والے کو حیرت میں ڈال دیا 😢
اصل حقیقت جاننے کیلئے ویڈیو مکمل دیکھیں!"

06/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس رحمۃ اللّٰہ کے فرزندان قائد جمعیت کے سینے پر سر رکھ کر زار و قطار رو رہے ہیں
اللّٰہ پاک سب کو صبر جمیل عطا فرمائے اللّٰہ پاک استقامت نصیب فرمائے

06/05/2026

تازہ ترین: قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ چارسدہ پہنچ گئے ۔۔

21/04/2026

*مثبت اپوزیشن کا کردار اگر سیکھنا ہو تو میرے قائد مولانا سے سیکھا جائے۔*

اپوزیشن میں رہتے ہوئے، اسٹیبلشمنٹ سے اختلاف کے باوجود، اور موجودہ حکومت کو ناجائز سمجھنے کے باوجود، جس انداز سے وہ ریاست اور ملک کے مفاد کو مقدم رکھتے ہیں، *وہ ایک مثال ہے۔*

بدقسمتی سے ملک میں ایک ایسا طبقہ موجود ہے جو نہ اختلافِ رائے کے اصولوں کو سمجھتا ہے اور نہ ہی ملک کی سالمیت کو مقدم رکھتا ہے۔ جب وہ حکومت میں ہوتے ہیں تو سب کچھ درست نظر آتا ہے، لیکن جیسے ہی اپوزیشن میں آتے ہیں تو ہر چیز کو منفی زاویے سے دیکھتے ہیں، چاہے معاملہ ملک کی سلامتی کا ہو، وقار کا ہو یا قومی مفاد کا، وہ کسی چیز کا لحاظ نہیں رکھتے۔

*سیاست صرف مخالفت کا نام نہیں، بلکہ ذمہ داری، برداشت اور بصیرت کا نام ہے۔۔*

> *چاہے اپوزیشن میں رہنا ہو، حکومت چلانا ہو یا اتحاد قائم کرنا ہو سیاست اگر سیکھنی ہو تو مولانا سے سیکھنی چاہیے۔۔*

14/04/2026

14/04/2026

مردان سپورٹ کمپلیکس میں ایک یادگار جلسہ #

Category

Website

Address


Peshawar
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.