Digital Commerce
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Commerce, Finance, 6X9P+P68 digital commerce academy, Road, near islamia boys college, in front of al madena photostate archard, Jinnah Town, https://maps. app. goo. gl/Kr4tHHZdx9H6Ezp6A, Quetta.
14/04/2026
📢 We Are Hiring – Female Staff
📍 Location: Islamia Boys College, Orchard Road, Quetta
We are looking for motivated and professional female staff to join our team.
✅ Requirements:
• Minimum Education: FSc (Intermediate) or equivalent
• Age: 18 to 30 years
• Experience: At least 1 year office experience
• Good communication & interpersonal skills
📝 Responsibilities:
• Handle daily office work
• Maintain records & documentation
• Communicate with clients professionally
• Assist in administrative tasks
⏰ Job Type: Full-time
📩 Apply Now: Send your CV/details via WhatsApp
👉 Limited positions available – Apply today!
Amazon fresh withdrawal alhamdulillah
الحمدللہ گارنٹی کیے ساتھ 2 مآہ تک ایمازون سے کمائی
🎓 ڈیجیٹل کامرس اکیڈمی کوئٹہ کی جانب سے پروفیشنل ٹریڈنگ کورس کا آغاز
تفصیل:
ڈیجیٹل کامرس اکیڈمی کوئٹہ پیش کر رہا ہے ایک جامع ٹریڈنگ کورس، جس میں شامل ہیں 3 دن کے مفت ڈیمو سیشنز۔
اس کورس کے ذریعے شرکاء کو مالیاتی منڈیوں کی فہم، جدید ٹریڈنگ ٹیکنیکس اور عملی سرمایہ کاری کے اصول سکھائے جائیں گے۔
📅 داخلے محدود ہیں — اپنی نشست آج ہی محفوظ کریں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03203655979
Dear Mr abdullah.
Your amazon seller account has been reactivated successfully
Congratulations 👏
Your account is fully healthy now you can check
Reactivate by
Digital commerce academy Quetta
Mentor
Sartaj Aziz yousafzai
Take care ❤️
ایمازون کاروبار کا مختصر تعارف👇
ایمازون دنیا کا سب سے بڑا آن لائن مارکیٹ پلیس ہے جہاں دنیا بھر کے لوگ مختلف مصنوعات خریدتے اور بیچتے ہیں۔ ایمازون پر کاروبار کرنے کا مطلب ہے اپنی مصنوعات وہاں لسٹ کرنا اور انہیں خریداروں تک پہنچانا۔
ایمازون کے مختلف بزنس ماڈلز ہیں، جن میں سب سے مشہور Amazon FBA (Fulfillment by Amazon) ہے۔ اس میں آپ اپنی مصنوعات ایمازون کے گودام میں بھیجتے ہیں، اور جب کوئی چیز بکتی ہے تو ایمازون خود پیکنگ، شپنگ اور کسٹمر سروس کا خیال رکھتا ہے۔
📦 ایمازون کاروبار کے فائدے:
آپ کو دکان کھولنے کی ضرورت نہیں
دنیا بھر کے خریداروں تک رسائی
ایمازون خود ڈیلیوری اور ریٹرن سنبھالتا ہے
کم سرمایہ سے عالمی سطح پر کاروبار
💼 ایمازون پر کام کرنے کے اہم مراحل:
1. اکاؤنٹ بنانا
2. پروڈکٹ ہنٹنگ (نفع بخش پروڈکٹ تلاش کرنا)
3. سپلائر سے سورسنگ
4. پروڈکٹ لسٹنگ اور لانچ
5. مارکیٹنگ اور ریویوز
12/10/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Hm Ishaq
Drop a comment to welcome them to our community,
پہلے ہمارے ساتھ فری لانسنگ کے کورسز سیکھیں — پھر بغیر انویسٹمنٹ کے کمائیں! 💻🚀
اگر آپ کچھ نیا سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا فری لانسنگ پروگرام آپ کے لیے بہترین موقع ہے:
🎓 ہم سے سیکھیں:
- گرافک ڈیزائن
- ویڈیو ایڈیٹنگ
- کانٹینٹ رائٹنگ
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ
- سوشل میڈیا مینجمنٹ
- Fiverr & Upwork کا استعمال
🔥 کیا خاص ہے؟
✅ بغیر انویسٹمنٹ سیکھنے کا موقع
✅ مکمل رہنمائی
✅ موبائل یا لیپ ٹاپ سے سیکھنے کی سہولت
✅ سیکھنے کے بعد آن لائن کمائی کا مکمل پلان
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے اسskills کو کمائی میں بدلیں!
📦 Learn Shopify from Scratch!
Start your online store & grow your business.
💻 Full course: Design, Listing, Orders & More!
💬 DM “SHOPIFY” to join now!
Category
Telephone
Website
Address
6X9P+P68 Digital Commerce Academy, Road, Near Islamia Boys College, In Front Of Al Madena Photostate Archard, Jinnah Town, Https://maps. App. Goo. Gl/Kr4tHHZdx9H6Ezp6A
Quetta
87300