BBA
Only the Boxing information, Pictures and videos would upload
28/08/2026
پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل اس دنیا سے رخصت ہو گے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
28/08/2026
28/08/2026
ورلڈ باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب
پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کی ہدایات پر کچلاک باکسنگ اسپورٹس کلب کے زیرِ اہتمام ورلڈ باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایس ایچ او کچلاک جناب جمیل الرحمن بازئی اور ایس آئی او کچلاک جناب نسیم کاکڑ تھے۔
تقریب کے دوران انٹرنیشنل باکسر افضل خان کاکڑ کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ افضل خان کاکڑ نے 2026 میں پاکستان باکسنگ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کیا اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی۔
اس موقع پر ان کی خدمات، محنت اور شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایوارڈ پیش کیا گیا۔ شرکاء نے نوجوان باکسرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں باکسنگ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
کھیل، امن اور پاکستان کا روشن مستقبل — یہی ہمارا عزم ہے۔ 🥊🇵🇰
25/08/2026
The South Asian Games bring together athletes across around 28 man 25 woman sports. Pakistan is set to host the 14th edition! 🇵🇰🇵🇰😍🥊🥊
23/08/2026
23/08/2026
14th South Asian Games in Pakistan!
We are honored to welcome Major Imroze Ahmed (Retd), Vice President, and Mr. Md. Jubaidur Rahman, Secretary General, NOC Bangladesh, to Islamabad for the SAOC Executive Committee Meeting.
Their presence marks another step towards the 14th South Asian Games in Pakistan!
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mini Market
Quetta