Quetta Awaz

Quetta Awaz

Share

quetta city

24/09/2026
22/06/2026

عورتیں گھروں کے لیے ہے جلسوں کے لیے نہیں
جلسوں میں خواتین کی شرکت کو ہم اپنی روایات اور پشتون معاشرتی اقدار کے مطابق مناسب نہیں سمجھتے خواہ یہ عمل کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے ہو نازیبا حرکت ہے ہماری نظر میں خواتین کا اصل مقام عزت و وقار کے ساتھ محفوظ ماحول میں ہے عورتیں گھروں میں اچھی لگتی ہے نہ کہ جلسوں میں

05/06/2026

افسوس افسوس افسوس
سردار نسیم بازئی

08/05/2026

ان چورو کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کرو ہمارا علاقے سرہ غوڑگئی سے بکرے چوراتے ہے اس کو شیر کرو تاکہ چور کو ڈھونڈنے میں ہمارے لئے آسانی ہو
رابطہ نمبر 03136521897

20/04/2026

دا دہکمزورو خلگو کار دی دس یوہ انسان لپارہ دومرہ اسلحہ او دومرہ انسانان۔۔۔ڈیر کمزوری چم دی۔۔

08/04/2026

نواں کلی
ابن اسکول گلی کے سامنے حسن پمپ

07/04/2026

کلی شاہ علم جان محمد جامع مسجد کے قریب ندی میں سرکاری تعمیرات کی ناقص کارکردگی ایک بارپھرسامنےآ گئی ہےصرف معمولی پانی آنےپربھی یہ کام بہہ گیاجبکہ 2022 کےشدیدسیلاب میں نجی اسکیم کی دیوارمحفوظ رہی تھی باربارایک ہی جگہ ناقص تعمیر نہ صرف وسائل کا ضیاع ہےبلکہ پورےعلاقے کے لیےخطرہ بھی بن چکی ہےلوگ دیوارکی موجودگی پربھروسہ کرتےہیں مگر اس کے گرنےسےجان و مال کوشدیدنقصان پہنچنےکااندیشہ ہےمتعلقہ حکام سےاپیل ہےکہ اس معاملےکاسنجیدگی سےنوٹس لےکرمضبوط اورپائیدارکام کیاجائےتاکہ آئندہ کسی بڑےنقصان سےبچاجاسکےہم علاقے ایم پی اے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ صاحب سے پر زور اپیل کرتے کہ اس ناقص کام کاجلد از جلد نوٹس لیا جائے تاکہ علاقے عوام خطرے بچ سکے

Photos from Quetta Awaz's post 07/04/2026

کوچہ ملک رستم نواں کلی پہلا سٹاپ
میں ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے فنڈ سے ترقیاتی کام جاری ہے۔۔۔اق

02/04/2026

کوئٹہ کے علاقے شابو کلی عالم خان میں ایک شخص غلام فاروق کا انتقال ہوتا ہے، جو گزشتہ 40 برس سے اسی محلے میں رہائش پذیر تھے۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ ان کا جنازہ کئی گھنٹوں تک مسجد میں موجود رہا، مگر محلے کے لوگ نظر نہ آئے۔
یہ منظر ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے
آج کے دور میں عزت، توجہ اور ساتھ اکثر دولت، طاقت اور سٹیٹس سے جُڑ چکے ہیں۔ جہاں صاحبِ حیثیت افراد کے جنازوں میں ہجوم ہوتا ہے، وہی ایک عام اور غریب انسان خاموشی سے رخصت ہوجاتا ہے۔

کیونکہ اکثر کوئی سردار نواب مشر یا دیگر نامور افراد کے فاتحہ اور جنازے میں ہزاروں لوگ نظر آتے ہیں

معاشرے کا یہ رخ بہت افسوسناک ہے
آئیں، ہم سب مل کر غلام فاروق کے لیے دعا کریں: اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

Category

Website

Address


Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.