Bolan Updates
Deliver insightful news and interviews on the region's politics, culture, and people, portraying an authentic and hopeful and hopeful vision of Balochistan
Does Sabra want to go to the Olympics?
17/09/2026
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ کارروائی کے دوران متعدد مرد و خواتین گداگروں کو گرفتار کیا گیا، جن میں بعض مرد برقعہ پہن کر خواتین کے روپ میں بھیک مانگتے ہوئے پکڑے گئے۔ شہریوں نے انتظامیہ کی کارروائی کو سراہا ہے۔
16/09/2026
کوئٹہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام ساتویں "رن فار فن" گرلز 3 کلومیٹر واک ریس کا انعقاد کیا گیا۔ کبریٰ نے اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے پہلی، مینا نے دوسری جبکہ صغریٰ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامیاب کھلاڑیوں کو نقد انعامات اور میڈلز دیے گئے۔
15/09/2026
قلعہ سیف اللہ: مسلم باغ کے علاقے راغہ باکلزئی کراس کے قریب مزدا اور آلٹو گاڑی میں تصادم، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
which countries has sabira visited
The Different Levels of Karate
Who Inspired Sabira Gul ?
•
•
07/09/2026
Sabira Gul: From Struggles to International Karate Champion | Pakistan’s Pride | Bolan Updates Sabira Gul | International Karate Champion from Quetta, Balochistan...
Sabira Hazara South Asian Karate Champion
06/09/2026
معروف ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج شدید معاشی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ اپنے بیمار شوہر اور خاندان کی کفالت کے لیے وہ کوئٹہ میں سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کر رہی ہیں۔
مسکان ملک کا کہنا ہے کہ حالات نے انہیں سڑک پر لا کھڑا کیا، مگر وہ آج بھی فن سے وابستہ ہیں اور دوبارہ کام ملنے کی امید رکھتی ہیں۔
Category
Address
Quetta City
Quetta
87300
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bolan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.