Quetta Talks

Quetta Talks

Share

Welcome to Quetta Talks! Follow us for

Breaking news,in-depth analysis & exclusive interviews.

Your trusted source for News updates & insights from Balochistan & beyond.We strive to bring you accurate,unbiased & timely info on local & National issues.

16/06/2026

بجٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گورنر بلوچستان، صوبائی وزراء، حکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ
مطلب کل کے بجٹ میں کوئی ہنگامہ نہیں ہوگا اب!!!
اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔کوئٹہ ٹاکس

16/06/2026

بلوچستان مالی سال 2026/27بجٹ کی تیاریاں مکمل ۔۔۔کل بجٹ پیش کیا جائیگا ۔۔کوئٹہ ٹاکس کی بجٹ سے۔ متعلق عام آدمی سے گفتگو

15/06/2026

کوئٹہ پریس کلب کے باہر سرکاری ملازمین کا گرینڈ الائنس کا احتجاجی کیمپ لگانے پر پولیس کی کارروائی۔ 3 ساتھی گرفتار

12/06/2026

(کوئٹہ ٹاکس سٹاف رپورٹر )
ینگ ڈاکٹرز خواتین پریس کانفرنس

خواتین پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی پریس کانفرنس، ڈاکٹر ماہ نور کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

ڈاکٹر ماہ نور کے کیس میں آخری حد تک تحقیقات کی جائیں، خواتین ڈاکٹرز کا مطالبہ

سیکریٹری صحت اور ایم ایس سول ہسپتال کو معطل کیا جائے، خواتین ڈاکٹرز

سینئر ڈاکٹرز کے رویے پر شدید تنقید، راستے نہیں بنا سکتے تو رکاوٹ نہ بنیں، ڈاکٹرز

پوسٹ گریجویٹ خواتین ڈاکٹرز کا تحفظ اور مسائل کے حل کا مطالبہ

ڈاکٹر ماہ نور کیس میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، پریس کانفرنس میں مطالبہ

خواتین ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کام کرنے کے لیے محفوظ ماحول فراہم کیا جائے

سینئرز کی مداخلت اور رکاوٹوں کے خلاف خواتین ڈاکٹرز کا احتجاج

سول ہسپتال انتظامیہ کے خلاف خواتین پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے تحفظات سامنے آگئے

ڈاکٹرز کا مطالبہ، تحقیقات مکمل کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں

11/06/2026

کوئٹہ میں پہیہ جام شٹر ڈاون ہڑتال ،شہر میں ٹریفک معمول سےکم

10/06/2026

محکمہ صحت بلوچستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال، خلافِ ضابطہ سرگرمیوں اور محکمہ جاتی نظم و ضبط کی پامالی پر 23 ڈاکٹروں کو معطل 25 افسران کو شوکاز جاری کر دیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند

معزز عدلیہ کے مصدرہ احکامات کے تحت انسانی جانوں اور صحت سے متعلق اداروں میں ہڑتال اور بندش غیر قانونی اقدامات ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

پوسٹ گریجویٹ تربیتی پروگرام سے وابستہ 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی رجسٹریشن بھی معطل کر دی گئی اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے تمام سرکاری صحت کے ادارے کھلے رہیں گے، لازمی سروسز سے غیر حاضر ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی ، شاہد رند

سئنیرز ڈاکٹرز کی تجویز پر حکومت بلوچستان نے صحت کے اداروں میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ کمیٹی قائم کردی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کمیٹی میں صوبائی حکومت کے افسران، سئنیرز ڈاکٹرز ، محکمہ صحت، اور سیکیورٹی حکام شامل ہوں گے ، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

صحت کا شعبہ براہ راست انسانی جانوں سے وابستہ ہے، عوامی مفاد کے خلاف کسی اقدام یا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، امور شاہد رند

حکومت بلوچستان تمام سرکاری طبی اداروں میں بلا تعطل طبی خدمات کی فراہمی اور ادارہ جاتی نظم و ضبط کو یقینی بنا رہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

ڈاکٹر برادری کے جائز مسائل کے حل اور صحت کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں تاہم قانون اور سروس رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند

تمام معاملات میں شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ذریعے حقائق اور ذمہ داریوں کا تعین کیا جائے گا، شاہد رند

حکومت بلوچستان صحت کے شعبے میں اصلاحات، ادارہ جاتی استحکام، احتساب اور عوامی خدمت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند۔

10/06/2026

پولیس ٹرانسفر پوسٹنگ
(مانیٹرنگ ڈیسک کوئٹہ ٹاکس)
محکمہ پولیس کے بہترین آفیسر اشفاق احمد کو ایس ڈی پی او چمن تعینات کر دیا گیا ۔جبکے طاہر محمود کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت نوٹیفیکیشن جاری

10/06/2026

سانحہ وحدت کالونی زخمی والد محمد آصف بھی دم تھوڑ گئے

09/06/2026

(کوئٹہ ٹاکس )
مانیٹرنگ فیسک :سانحہ وحدت کالونی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ملازمین کو معطل کر دیا گیا تاکہ شفاف تحقیقات ہو سکے

08/06/2026

اب اس معصوم خاندان کو کیا انصاف ملے گا ؟۔۔۔پولیس کو تحقیقات کرنی چاہیئے ایسے کیا تھا جس نے ایک والد کو خود سمیت بچوں کو ق ت ل کرنے پر مجبور کیا۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta
87300