Quetta News

Quetta News

Share

Quetta is a multi-cultural & multi ethnic city with 2277669 population and 5653 sq. km area.

19/09/2026

کیرتر پہاڑی سلسلہ بلوچستان اور ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والا پہاڑ
اسے کہتے ہیں Pareidolia جب ہمارا دماغ پہاڑوں یا بادلوں میں چہرے دیکھ لیتا ہے۔🍁
Mountain resembling Donald Trump
President Donald J. Trump Donald Trump Jr. Ivanka Trump Team Trump

18/09/2026

زیارت کراس کسٹم چیک پوسٹ سے پکڑی گئی گاڑیوں کی منتقلی شروع۔ یاد رہے گزشتہُ ہفتے اسی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا تھا

18/09/2026

قلعہ سیف اللہ، نامعلوم افراد نے رات کو رود جوگیزی کے روڈ پر کام کرنے والے تعمیراتی کمپنی کے لیول والا میشن کے کھوکر میں بم رکھا دھماکہ کیا جس سے میشن کو جزوی نقصان پہنچا زرایع
پولیس ودیگر موقع پر روانہ

18/09/2026

بلوچستان: خاران میں نامعلوم افراد نے سڑک کو کئی کلومیٹر تک توڑ دیا۔ذرائع*
نوٹ کیا ہم پوچھ سکتے ہیں کہ سڑک توڑنے کے دوران حکومت کہاں تھی جو ٹریکٹر یا ایکسویٹر سے روڑ کو توڑ دیا گیا ، لیکن حفاظت کے لئے کوئی فورس دکھائی نہیں دی ، خاران نوشکی نئی سڑک تعمیر سے پہلے توڑ دی گئی ،

07/09/2026

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

06/09/2026

ضلع شیرانی کے علاقے سنگر سے لاپتہ کیے گئے پولیس ملازم عبدالمالک اور ان کے ساتھی کی ویڈیو پیغام جاری کر دی گئی۔

06/09/2026

نہ انسانیت رہی، نہ دردِ دل رہا

مستونگ میں گزشتہ شب سے سڑک کنارے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں مگر تاحال انہیں اٹھانے والا کوئی نہیں پہنچ سکا۔ بتایا جا رہا ہے کہ سول انتظامیہ کلیئرنس نہ ہونے کے باعث بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے جبکہ دیگر ادارے بھی اپنی سیکیورٹی اور حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امن و امان کی بدترین صورتحال کے باعث لاشوں کے قریب سے گزرنے والے لوگ بھی رکنے یا توجہ دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ یہ منظر صرف مستونگ کی بدتر ہوتی صورتحال کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ خوف اور بے یقینی کے ماحول میں انسانی جان اور احساسِ انسانیت کس قدر بے یار و مددگار ہو چکے ہیں۔

04/09/2026
03/09/2026

لورالائی ناصر آباد میں جیلانی جلال خیل کے گھر پہ ڈرون گرا ہیں اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہں ہوا ہے

Photos from Quetta News's post 03/09/2026

🚨 #لورالائی : ناصرآباد میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ

لورالائی کے علاقے ناصرآباد میں جیلانی خان ناصر کے گھر پر ایک ڈرون طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو محفوظ بنا کر مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

Website

Address


Shahrah-e-Zarghoon
Quetta
78000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.