Quetta Weather Service

Quetta Weather Service

Share

کوئیٹہ موسمی پیشگوئی مفت اور درست، قابل عمل پیش گوئی میں ایک حقیقی رہنما ہے. Metrologist

24/01/2026

اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک برف باری 1 سینٹی میٹر
موسم سرما میں سورج کی رات دیر تک برف باری ہوگی - پیر کی صبح کی برف 8 گھنٹے تک جاری رہے گی

23/01/2026

موجودہ درجہ حرارت
-12°
دھوپ اور بہت ٹھنڈ موسم برفیلے ہوائیں انتہائی سردی کے باعث بیرونی سرگرمیوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے

21/01/2026

موجودہ موسم کی صورتحال، 22 جنوری کو متوقع برفباری کے ساتھ صبح کے اوقات میں 2 سے 4 سینٹی میٹر برفباری متوقع ہے، جبکہ دن کے اوقات میں آسمان ابرآلود اور انتہائی ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے۔

20/12/2025

موسم ابر آلود اور ٹھنڈ، آج دوپہر سے رات 10بجے تک 3ملی میٹر بارش کی امکان ؛ہوا کا معیار غیر صحت بخش ہوگا۔

Website

Address


Airport Road Quetta
Quetta

Opening Hours

16:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Weather Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Quetta.