Balochistan Rang

Balochistan Rang

Share

بلوچستان کی تازہ ترین خبریں، زمینی حقائق اور مستند معلومات ایک پلیٹ فارم پر۔”

حقیقت کے رنگ، بلوچستان کے سنگ

26/09/2026

بلوچستان میں روایتی سرداری اثر و رسوخ بتدریج کم ہو رہا ہے اور ترقیاتی وسائل براہِ راست عوام تک پہنچنے لگے ہیں۔ اس بدلتی صورتحال سے بعض مفاد پرست عناصر پریشان ہیں، جو اپنے سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے صوبے میں جاری ترقی اور عوامی فلاح کے عمل کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔

26/09/2026

روشن، خوبصورت اور پیارا ہے بلوچستان

دو بلوچ بیٹیوں کا پُرجوش نعرہ، “پاکستان ہمیشہ زندہ باد”، محبت اور امید کی خوبصورت ترجمانی ہے۔ صحت، تعلیم اور امن کے میدان میں جاری مثبت پیش رفت بلوچستان کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتی ہے۔ بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے، جو اپنی خوبصورتی، ثقافت اور ترقی سے وطن کا وقار بڑھا رہا ہے۔

26/09/2026

زیارت کراس کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی

ایف سی نارتھ کی چھ روزہ کارروائیوں میں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ٹی ٹی اے کے خلاف مجموعی طور پر 83 دہ ش ت گ ردوں کو ہ ل اک کر دیا۔، جبکہ دہ ش ت گ ر دی کے بڑے کمانڈ ڈھانچوں کو نشانہ بنایا گیا۔

26/09/2026

د٭ہ٭ش٭ت گ٭ر٭د٭و٭ں کے مارٹر حملے میں شدید زخمی ہونے کے باوجود سپاہی عمران فاروق نے اپنے فرض اور عزم کی پاسداری کی۔ ان کی قربانی وطن سے وفاداری، حوصلے اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے۔ ان کی لازوال قربانی کو سلام۔

26/09/2026

ناراض بلوچ کون؟ ناراض بلوچ کے جلاوطنی اختیار کرنے اور واپسی کی تیاری کی کہانی ۔۔ پہلی بار جبار چودھری بڑی خبر لے آئے

26/09/2026

سرحدی علاقوں میں تیل کا کاروبار، بلوچ نوجوان تعلیم سے دور

تیل کے کاروبار میں آسان منافع کا رجحان نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر سے دور کر رہا ہے، جس سے روزگار کے محدود مواقع اور انتہاپسند تنظیموں کے اثرات بڑھنے کا خدشہ ہے۔

26/09/2026

26/09/2026

بلوچ خواتین کے استحصال کا معاملہ

بی ایل ایف سے وابستہ عناصر خواتین کو ہنی ٹریپ، دباؤ اور بلیک میلنگ کے ذریعے مسلح سرگرمیوں میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ خواتین کے جبری استعمال، انسانی ڈھال بنائے جانے اور استحصال سے متعلق دعووں کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔

26/09/2026

دشت میں عبدالوہاب بلوچ کا قتل

تربت کے علاقے دشت، چیر کنچتی میں فتنہ الہندوستان بی ایل اے نے عبدالوہاب ولد لال بخش کو بے دردی سے قتل کر دیا.جو بی ایل اے کی جانب سے جاری بلوچ نسل کشی کا واضح ثبوت ہے۔

26/09/2026

بلوچستان کی اصل طاقت: علم، تحقیق اور نوجوان نسل

سدرہ مقبول جیسی نوجوان بیٹیاں علم، تحقیق اور قلم کے ذریعے بلوچستان کا مثبت تشخص اجاگر کر رہی ہیں، جبکہ تعلیم، تعمیر اور امن کو فروغ دینا مستقبل ضرورت ہے۔

Website

Address


Quetta Balochistan
Quetta