BalocToon
Voice M²(Manzoor × Mahrang)
One vision, one voice - for justice and chang✌️
ایک وژن، ایک آواز - انصاف اور تبدیلی کے لیے۔🧿✌️👑
14/07/2026
چھے (6) دنوں سے لاشوں سمیت کوئٹہ کی سڑکوں پر پشتون عوام دھرنہ دئے احتجاجاً بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ عوام نہ کسی کرسی کا مطالبہ کر رہی ہے، نہ وزارت کی، نہ فنڈز مانگ رہی ہے اور نہ کسی امتیاز کی، بلکہ محض آئندہ مستقبل میں اپنے علاقے میں امن کی یقین دہانی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جبکہ انہی پشتون بیلٹ کے وسائل پر پھلنے پھولنے والی پنجابی استعماری قوتیں، ان کے کسی بھی ادارے یا انکے کٹھ پتلی ایجنٹوں میں یہ جرات نہیں کہ دھرنے پر بیٹھے احتجاجی مظاہرین کو امن کی یقین دہانی کرا سکے۔
امن کی یقین دہانی سے متعلق مطالبات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست نے مزید دہشت گردی، مزید بدامنی، مزید خون ریزی اور مزید پشتون نوجوانوں کو قتل کر کے ان کی ماؤں، بہنوں اور بچوں کو رُلانا ہے۔
پی ٹی ایم پہلے دن سے اپنے عوام کے پُرامن مستقبل کی خاطر اس دھرنے میں برابر شریک ہے، گراؤنڈ پر ان کے ساتھ کھڑی ہے، اور آئندہ بھی زیارت کے عوام سمیت پشتون وطن کے ہر گاؤں اور ہر شہر میں اپنی قوم اور اپنے وطن کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
سیاسی مشران ❤️
ستاسې په اند، اوس مهال د پاکستان ریښتینی او بهترین سیاستمدار څوک دی؟ خپل نظر راسره شریک کړئ!
Category
Address
Quetta
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when BalocToon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.