Anaykhan Rajpoot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anaykhan Rajpoot, Art, Sheikhupura.
22/04/2026
کچھ وعدے
پورے ہونے سے پہلے ہی
یادوں میں بدل جاتے ہیں،
اور کچھ یادیں
زندگی بھر
سانس لیتی رہتی ہیں…
Broken Line’s
جہاں ادھورے لمحے مکمل کہانی بن جاتے ہیں 💔
#یادیں
#احساس
21/04/2026
کُچھ بھی ضروری نہیں سوائے اِس کے کہ تُمہیں دِھیان میں رکھ کر مُسکرایا جائے 🖤 🔥
(Crucial for short-form video reach)
20/04/2026
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے.🔥
Kia main Instagram py videos upload kro
19/04/2026
_وضاحَتیں کھویا ہُوا مَقام نَہیں لَوٹا سَکتیں🍂_
_اِس لِیے خاموشی اَپنائیں اَور رُخصَت ہو جائیں...!! 🙂💔_
18/04/2026
*deep lines‧₊˚ ♡𓂃 ִֶָ♥️🌎🌴"_*
**کیسے بُھلا دیتے ہیں لوگ تیری خدائی کو یا رب...!*
*مجھ سے تو تیرا بنایا ایک شخص بھلایا نہیں جاتا ❤️🩹*۔۔ ݊࠰❤
️🩹🫠"_*
17/04/2026
Poetry💞💞
زندگی سے بڑى سزا ہى نہیں
اور کیا جرم ہے پتہ ہى نہیں
اتنے حصّوں میں بٹ گئی ہوں میں
میرے حصّے میں کچھ بچا ہی نہیں......🥀
Category
Website
Address
Sheikhupura
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Anaykhan Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.