RTJ Branch Rahooja Shikarpur
RTJ BRANCH RAHOOJA
DISTRICT SHIKARPUR SINDH ZONE1
Mehmood طاہری Rahoojo
💕
الطاف احمد راھوجو طاہری 💕
الطاف احمد راھوجو طاہری 💞
27/08/2026
پریس ریلیز
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
بفیضانِ نظر: خواجہ محمد طاہر المعروف محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی
بمقام: مرحوم خلیفہ سائیں طفیل احمد ابڑو طاہری رحمۃ اللہ علیہ کی جگہ، نزد زبیر میڈیکل، اللہ والا چوک، شکارپور۔
26 اگست 2026ء، بروز بدھ، 12 ربیع الاول بعد نمازِ عشاء عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا،زیر صدارت خلیفہ سائیں خلیل احمد راھوجو طاہری بخشی نقشبندی۔
محفلِ میلاد میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا خلیفہ غلام مجتبیٰ راھوجو طاہری صاحب نے فرمایا، جبکہ خصوصی نعت خواں مظہر علی خاصخیلی طاہری صاحب تھے۔
محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت و منقبت کا سلسلہ جاری رہا۔ خصوصی خطاب میں عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ خصوصی خطاب کے بعد محفل کا اختتام ہوا۔ آخر میں خلیفہ غلام مجتبیٰ راھوجو طاہری صاحب نے خصوصی دعا فرمائی۔
محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
معراج الدین ابڑو طاہری
آڈیٹر، روحانی طلبہ جماعت
صوبہ سندھ زون 1
منجانب:
جماعت اصلاح المسلمین، جمعیت علماء طاہریہ و روحانی طلبہ جماعت، ضلع شکارپور

پریس ریلیز — طاہری ریلی، برانچ راہوجہ
12 ربیع الاول | بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
زیرِ صدارت:
خلیفہ سائیں خلیل احمد راھوجو طاہری بخشی نقشبندی
جماعت اصلاح المسلمین، جمعیت علمائے طاہریہ اور روحانی طلبہ جماعت برانچ راہوجہ کے زیرِ اہتمام 12 ربیع الاول، بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ایک پُروقار طاہری ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
طاہری ریلی صبح سویرے بعد از نمازِ فجر نکالی گئی، جس کا آغاز قبرستان میں فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا سے کیا گیا۔ ریلی میں گاؤں کے احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور محبت و عقیدت کے ساتھ جشنِ میلاد النبی ﷺ کی خوشی کا اظہار کیا۔
ریلی کے اختتام پر خلیفہ سائیں خلیل احمد راھوجو طاہری بخشی نقشبندی صاحب نے خصوصی دعا کروائی۔
محمود احمد
روحانی طلبہ جماعت
Alhumdulliah
fans
Category
Contact the place of worship
Telephone
Address
Shikarpur
5555
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when RTJ Branch Rahooja Shikarpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.