Help Humanity Foundation-R Baltistan

Help Humanity Foundation-R Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help Humanity Foundation-R Baltistan, Non-Governmental Organization (NGO), Skardu.

Help Humanity Foundation-R Baltistan 28/09/2026

Help Humanity Foundation-R Baltistan Non-governmental organisation (NGO)

Photos from Help Humanity Foundation-R Baltistan's post 27/09/2026

طورمک: دباغ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سیلاب متاثرین میں ریلیف کی تقسیم

طورمک میں دباغ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر متاثرین، یوتھ، علماء کرام اور سرکردگانِ علاقہ سے ملاقات کی گئی، جبکہ علاقے کی ضروریات اور مسائل کے حوالے سے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔

دباغ ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی شیخ احمد دباغ صاحب سڑک کی خرابی کے باعث طورمک نہ پہنچ سکے اور انہیں سکردو واپس آنا پڑا۔ تاہم ٹرسٹ کے سرپرست میاں کامران صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ طورمک تشریف لائے اور سیلاب متاثرین میں ریلیف تقسیم کیا۔

یہ امدادی سرگرمی Help Humanity Foundation Baltistan® کے CEO سید منظور مظہری کی خصوصی گزارش پر منعقد کی گئی۔

اہلِ علاقہ نے دباغ ویلفیئر ٹرسٹ، میاں کامران صاحب اور ان کی ٹیم سمیت سید منظور مظہری کا سیلاب متاثرین کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔

دباغ ویلفیئر ٹرسٹ — مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ۔

رپورٹ: Media Coordinator S Arif Kazimii
Help Humanity Foundation Baltistan

Help Humanity foundation Baltistan (®) – WhatsApp channel 26/09/2026

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلتستان کے WhatsApp چینل، Facebook پیج اور Instagram کو زیادہ سے زیادہ Share & Follow کریں، تاکہ مزید لوگ اس کارِ خیر سے جڑ سکیں۔ 🤲❤️
مردوں اور خواتین کے الگ الگ ممبر گروپس موجود ہیں۔ جو بہن بھائی ممبرشپ حاصل کرکے خدمتِ انسانیت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ 03435816433 پر رابطہ کریں۔ ملک کے کسی بھی علاقے سے ممبر بن سکتے ہیں۔
🙏 تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اپنی WhatsApp Status اور Groups میں ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک شیئر کسی ضرورت مند تک مدد پہنچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ❤️
📲 WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
📘 Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61558581847218
📸 Instagram:
https://www.instagram.com/helphuminityfoundation?igsh=cTB5ZTlpZGpteTFp
🌸 Share & Follow — خدمتِ انسانیت میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤲❤️
Help Humanity Foundation-R Baltistan

Help Humanity foundation Baltistan (®) – WhatsApp channel Follow Help Humanity foundation Baltistan (®)'s WhatsApp channel. ‎انسانی خدمت کا ادارہ ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن 💚
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں تاکہ سماجی خدمات اور فلاحی سرگرمیوں سے باخبر رہ سکیں۔
جو بھی مرد و خواتین ادارے کے ساتھ مل کر انسانی خدمت میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03435816433📞
آئیے! مل کر نیکی کے اس سفر کو آگے بڑھائیں 🤝✨
https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
https://www.facebook.com/profile.php?id=61558581847218
Fellow share.‎ Join 1K followers for the latest updates.

25/09/2026

شیخ احمد دباغ صاحب نے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی طور پر کتاب کا تحفہ پیش کیا۔
گورنر صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے ہماری خصوصی دعوت پر پروگرام میں شرکت کی اور اپنے قیمتی وقت سے نوازا۔ 🌸
Help Humanity Foundation-R Baltistan

25/09/2026

صوبائی وزیر جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات راجہ ناصر علی خان صاحب کی شیخ احمد دباغ صاحب سے ملاقات، اس موقع پر سید منظور مظہری بھی ہمراہ موجود تھے۔
راجہ صاحب کا تہِ دل سے شکریہ کہ آپ ہماری خصوصی دعوت پر ایف کیو ریسٹورنٹ سکردو میں منعقدہ پروگرام میں خصوصی طور پر تشریف لائے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ حوصلہ افزائی ہے۔ 🌸
Help Humanity Foundation-R Baltistan

23/09/2026

پیارے دوست ناصر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے سینٹر تشریف لائے، ٹرینرز اور طالبات سے تفصیلی گفتگو کی اور ادارے کی بہتری کے لیے اپنی بساط کے مطابق تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

آپ کی محبت، وقت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ اس خلوص پر ہم آپ کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲❤️

Help Humanity Foundation-R Baltistan

22/09/2026

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی ضرورت مند خاتون تک پہنچ جائے اور وہ ہنر سیکھ کر اپنے مستقبل کو سنوار سکے۔
❤️✨
Today center made bromo clony
https://whatsapp.com/channel/0029VaVtwmbLCoX4rrzzBf2t
https://www.facebook.com/profile.php?id=61558581847218
Share follow us
Help Humanity Foundation-R Baltistan

Address


Skardu
15100TO15199

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Humanity Foundation-R Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Skardu.