PML N
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N, Political Party, Swabi.
07/05/2026
07/05/2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
دورہءِ گلگت بلتستان کے دوران وزیرِ اعظم کی گورنر محمدسید مہدی شاہ اور وزیرِ اعلی جسٹس (ر) یار محمد سے ملاقات ہوگی
وفاقی وزراء احسن اقبال، سردار اویس احمد خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ، انجینئیر امیر مقام، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہونگے
06/05/2026
PUNJAB SAHULAT BAZAR EXPANSION BIG RELIEF FOR CITIZENS!
06/05/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding the Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination.
06/05/2026
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کو خراجِ تحسین
02/05/2026
"سی ایم پنجاب رحمت کارڈ کا اجراء"
• 50,000 خاندانوں کی مالی معاونت
• بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے، یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے
• ادائیگی بذریعہ جاز کیش ہو گی
ہیلپ لائن 1077 | رجسٹریشن کیلئے CM RAHMAT CARD ایپ ڈاؤن لوڈ کریں | rahmatcard.punjab.gov.pk وزٹ کریں
02/05/2026
🔹پنجاب حکومت کی اپنی چھت ؛اپنا گھر اسکیم – اپڈیٹ 2026⚠️
✅ اب بلاسود قرض حاصل کریں:
• 15 لاکھ: نیا گھر (1–10 مرلہ پلاٹ)
• 10 لاکھ: ڈبل سٹوری بنوانے کیلئے
• 5 لاکھ: مرمت و تزئین
✅ ادائیگی: 9 سال آسان اقساط
✅ شرط: ملکیت کا ثبوت لازمی
✅ ایک شخص صرف ایک کیٹیگری میں اپلائی کر سکتا ہے
ان لائن اپلائی کریں
Category
Telephone
Website
Address
Swabi