Tablighi Markaz Raiwind

Tablighi Markaz Raiwind

Share

"اللّٰہ سے ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجاۓ"

06/08/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مولانزررحمن صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ♥️

06/08/2026

آج شب جمعہ ہے

شرکت فرمائیں عصر سے اشراق تک اعمال میں جڑے رہیں بہت زیادہ ثواب ہے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔

02/08/2026

خوشخبری

بالاکوٹ سالانہ تبلیغی اجتماع 2026

10، 11 اور 12 ستمبر 2026

تمام بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بالاکوٹ سالانہ تبلیغی اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں۔

یہ بابرکت اجتماع دینِ اسلام کی دعوت، اصلاحِ اعمال، ذکر و عبادت اور ایمان کی تازگی کا بہترین ذریعہ ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دین کی محنت میں اخلاص کے ساتھ حصہ لینے، اجتماع میں شرکت کرنے اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

30/07/2026

یاد دھانی
آج شب جمعہ ہے 🕌
اللّٰہ تعالیٰ شرکت کی توفیق نصیب فرمائے🤲

23/07/2026

آج شب جمعہ ہے
شرکت فرمائیں عصر سے اشراق تک اعمال میں جڑے رہیں بہت زیادہ ثواب ہے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے

21/07/2026

چلاس,بابوسر شاہراہ پر گاڑی کا بریک فیل ہو گیا،گاڑی میں مستورات کی تبلیغی جماعت تھی جس میں 6 مرد اور 6 خواتین سوار تھے،حادثے میں دو افراد کے وفات ہونے کی اطلاع ہے تعلق پشاور سے بتایا جارہا ہے😭😭😭

18/07/2026

اہم اطلاع ۔۔پشاور کے تمام احباب کے نام ایک اہم پیغام ۔۔کل کسی دوست نے مجھے یہ پوسٹ بیجھا تھا کہ پشاور تبلیغ مرکز میں پرانے احباب کا جوڑ مقرر ہے۔۔میں نے بھی بغیر تحقیق کے شئیر کیا تھا۔جس پر انتہائی معذرت خواہ ہوں ۔۔آج پشاور مرکز سے پتہ چلا کہ پشاور تبلیغ مرکز کے بزرگوں نے ایسا کوئ جوڑ مقرر نہیں کیا ۔۔اس لئے آپ تمام احباب زحمت نہ کریں'اور وہ پوسٹ اپنے گروپوں سے ڈیلیٹ کریں اور یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر فرمائیں تاکہ سب کو پتہ چل جاۓ کہ پشاور تبلیغ مرکز میں ایسا کوئ جوڑ مقرر نہیں ہے ۔۔جزاک اللہ خیرا

09/07/2026

اے پروردگار! اس پورے اجتماع کو ہر قسم کے فتنوں، شرور، آفات اور ناگہانی مصیبتوں سے محفوظ فرما اور امن و سلامتی کے ساتھ اس کے تمام مراحل کو پائے تکمیل تک پہنچا۔

Category

Telephone

Address


Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tablighi Markaz Raiwind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Swat.