Chat Al
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chat Al, Internet service provider, Near jahaz chok, Talagang.
29/05/2025
تلہ گنگ میں 5 سال سے زائد عرصہ سے کامیاب انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے بعد اب آپ کے شہر ملتان خورد میں فائبر اپٹیکل کیبل پر اپنی سروسز کا آ غاز کر دیا ہے
کنکشن بکنگ اور مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03185230049
03275210044
تلہ گنگ میں 5 سال سے زائد عرصہ سے کامیاب انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے بعد اب آپ کے شہر ٹمن میں فائبر اپٹیکل کیبل پر اپنی سروسز کا آ غاز کر دیا ہے
کنکشن بکنگ اور مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03335210049
03045210044
Chat Al
High speed internet service
Lowest rates
Downloading/uploading same
17/08/2024
10 year ago on Facebook post
13/08/2024
پاکستان میں سست انٹرنیٹ: فری لانسرز کا کام ٹھپ، آن لائن سروسز متاثر انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں انٹرنیشنل ٹریفک 30 سے 40 فی صد ڈاؤن گریڈ چل رہی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر ہونے والے تمام کاروبار شدید مشکلات کا شکار ....
پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں
واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے
تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔
واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔
آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔
کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔
اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......
خبردار
گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں
گروپ ممبروں کو واٹس ایپ کے نئے قواعد کے بارے میں بہت اہم معلومات
1. ✓= پیغام بھیجا گیا
2.✓✓ = پیغام پہنچا
3. دو نیلے✓✓ = پیغام پڑھا
4 تین نیلے✓✓✓ = حکومت نے اس پیغام کا نوٹس لے لیا ۔۔
5. دو نیلے✓✓ = اور ایک سرخ ✓= حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے
6. ایک نیلے ✓ اور دو سرخ ✓✓ = حکومت آپ کی معلومات کی جانچ کر رہی ہے
7 تین سرخ ✓✓✓ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور آپ کو جلد ہی ایک عدالتی سمن مل جائے گا ..
11/06/2024
07/04/2024
Special Offer
Book Now
03045210044
0333 5210049
اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ۔
1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی مواد سے بچا جا سکے
14/02/2024
Tired of slow internet in Talagang?
Say goodbye to buffering and hello to lightning-fast speeds with Getlinks Internet Service!
Get connected today!
07/02/2024
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near Jahaz Chok
Talagang
48100