Vᴇʜᴀʀɪ Wɪʀᴇ
Vehari News Network
03/08/2026
#ویہاڑی وہاب چوک سے گھر کا راستہ بھولنے والے دو چھوٹے بچے مریم اور حسنین گُم/ لاپتہ ہو گئے ہیں ▪️اگر کسی کو انکے بارے معلومات یا کہیں دیکھا ہو تو درج ذیل نمبر پر اطلاع کریں. مہربانی
Hassan Kayani SHO PS Saddar Vehari
03336738354
03007720646
#ویہاڑی تھانہ مترو کے علاقے میں CNF نے کاروائی کے دوران اکرام صفدری کھرل کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار کر لیا ▪️مقدمہ درج
Zahid Haans
Vehari Wire
#ویہاڑی 20 دن گزر گئے، نہ کوئی سراغ ملا نہ بچے! 10 سال اور 14 سال کے دو معصوم بہن بھائی کی گمشدگی/ اغواء کاری نے پورے خاندان کو زندہ درگور کر دیا ہے۔
#پولیس کی عدم توجہ کے خلاف مجبور باپ، رشتہ دار اور محلے دار احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔ سی ایم پنجاب اور اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ اللہ واسطے ہمارے بچے زندہ ہیں یا مردہ، ہماری نظروں کے سامنے لائے جائیں۔ اس بے بس ماں باپ کی آہ کو سنیں اور فوری ایکشن لیں!"
Zahid Haans
Vehari Wire VNN
#ویہاڑی واپڈا ایکسیئن عمار صدیقی کی بدسلوکی نے لائن سپرنٹنڈنٹ وقار انجم کو DHQ ہسپتال پہنچا دیا. واقعے کے خلاف ملازمین کی بڑی تعداد عیادت اور اظہارِ یکجہتی کیلئے پہنچ گئی ۔ واپڈا یونین نے ظالم افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور اسے نوکری سے نکالنے تک مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
Muhammad Zahid
Zahid Haans VNN
Vehari Wire
#ویہاڑی ڈپٹی کمشنر کی سیلفیاں کافی نہیں، کام چاہیے! پہلے سیوریج لائن بحال کریں پھر ٹف ٹائل لگوائی جائے. عوامی و سماجی حلقوں کا اعلی حکام سے مطالبہ
اگر پہلے سیوریج لائن نہیں ڈالی جائے گی تو کل نئی ٹف ٹائل توڑنی پڑے گی۔ یہ بدعنوانی اور عوام کے پیسے کا ضیاع ہے، نمائشی دوروں کے بجائے عملی اور مستقل کام کی ضرورت ہے.
Muhammad Zahid
Vehari Wire
Category
Telephone
Website
Address
26/Pirmurad
Vehari
61100