VNN
جہاں روشن است ازجمال▪️مُحمد رسُول اللہ
23/06/2026
⚖️ غریب اور مستحق افراد کے لیے مفت قانونی امداد ⚖️
اگر آپ مالی مشکلات کی وجہ سے اپنے قانونی حقوق کے حصول میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں تو پریشان نہ ہوں۔
شاہ خانزادہ ایڈووکیٹ مستحق اور نادار افراد کو بلا معاوضہ قانونی مشاورت اور وکالت فراہم کرنے کے لیے حاضر ہیں۔
📌 انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور کسی کو بھی مالی مجبوری کی وجہ سے انصاف سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔
📞 رابطہ کریں اور اپنے قانونی مسائل کے حل کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔
شاہ خانزادہ ایڈووکیٹ
03049636058
انصاف سب کے لیے
Shah KhanZada Adv ✨❤️
کیمرہ چالان ▪️😳😂😱
Rashid Latif VNN
22/06/2026
#ویہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے دوسری بیرک میں نظربند اسیر کو کھانا بھجوایا جسے جیلر نے غیرقانونی اور انتہائی غلط اقدام ٹھہرایا. کھانا بھیجنے سے جیل کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی. پنجاب جیل رول 584 کے تحت کھانے بھیجنے والے کو 20 یوم کیلئے چکِی بند/ڈیتھ سیل/ کوٹھی لگا کر قید تنہائی کی سزا دی گئی جبکہ اسیران کا ملاقات پر گھر سے آنے والا سامان فروٹ کھانا بھی داروغے ہڑپ کر جاتے ہیں.
Zahid Haans VNN
22/06/2026
Zahid Haans VNN
22/06/2026
#ویہاڑی مدینہ کالونی کا رہائشی اسامہ ولد اعجاز کل دن سے لاپتہ ہے اسکی ریل بازار میں جُوتوں کی دوکان ہے کل اسے 11 بجے فون کال موصول ہوئی جس پر اس نے گوانڈی کو بتایا کہ میں کسی کی بات سن کر آتا ہوں لیکن تاحال واپس نہیں آیا. اگر کسی کو اس بارے معلومات ہوں تو درج ذیل نمبر پر اطلاع کریں. شکریہ VNN
+92 317 6796083
اگر کوئی کانسٹیبل جو ضلع وہاڑی کا بھرتی ہو اور ضلع ساہیوال میں باہمی تبادلہ کروانا چاہتا ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ VNN
03417744706
#ویہاڑی DPO کو کال پر دھمکی دینے والے سرپِھرے کو پولیس نے دھر لیا▪️ذہنی توازن خراب تھا یا کوئی بڑی سازش؟ SHOs کے DSP سمیت بھاری نفری کے ہمراہ چار گھروں پر تابڑ توڑ پھوڑ چھاپے، 93WB کا رہائشی ملزم زیب ولد یاسین بھٹی گرفتار ہو گیا.
Zahid Haans VNN
#ویہاڑی کچرا چننے والا وڈیرے کی غلامی کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے زاہد ہانس کے پاس پہنچ گیا.▪️Zahid Haans VNN
17/06/2026
#ویہاڑی عثمان عرف جانی ولد فاروق ذات جوئیہ سکنہ کوٹ واٹ نزد نسیم آباد چند دنوں سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو پلیز رابطہ کریں
فون نمبر 03026925219
Zahid Haans VNN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
26/Pir Murad
Vehari
61100