Modish Crafts

Modish Crafts

Teilen

پراڈکٹ پسند نہ آنے پر واپسی یا تبدیلی کی سہولت موجود ہے۔
آپکا اعتماد ہمارا سرمایہ ۔

24/09/2026

*پالیسی برائے واپسی یا تبدیلی*

موڈش کرافٹس سے خریدی گئی کوئی بھی پراڈکٹ واپس یا تبدیل ہو سکتی ہے ۔
البتہ کسٹمر کو پارسل ملنے کے 15 دن کے اندر واپسی یا تبدیلی ہو سکے گی ۔
15 دن کے بعد کسی صورت واپسی یا تبدیلی نہ ہو گی ۔

پس منظر: بعض دوست پانچ چھ ماہ بعد میسج کرتے ہیں کہ جوتا تبدیل کرانا ہے ۔ 🤔
ایک بھائی تو مصر تھے کہ صرف ایک سال ہی تو ہوا ہے ۔ استعمال نہیں ہوا لہذا واپس کر لیں ۔۔۔ 😜
لیدر شوز ، سلپرز ، اور جوگرز سکیچرز کیلئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے ۔
www.modishcrafts.com

21/09/2026

Medicated Skechers.
Soft and Flexible
Best Quality. Shock Absorption sole.
RS 4250
Delivery Free

21/09/2026

Medicated Backless Loafers.
Best for Diabetics
RS 3250
Delivery Free

16/09/2026

حیوان کبیر کے چمڑے کو دباغت کے بعد اسکی تشکیل نو کی گئی ۔ اعلیٰ درجے کا چمڑا الگ کر کے اسکی رسم رخصتی ادا ہوئی ۔
ماہر صناع نے اسکو مطلوبہ قالب میں ڈھالا ۔
نفاست کے ساتھ نرم اور کم وزن والے تلوے کے ساتھ اسکی تلفیق ہوئی ۔
پاپوش کے نہاں خانے میں طبی طور پر مفید تلوا رکھا گیا ۔
تکمیل کیلئے اسکی پرداخت ہوئی ۔
خوبصورت ڈبے میں اسکی بستہ بندی کر دی گئی ہے ۔
اب یہ کسی طالب صادق کا منتظر ہے ۔ وہ بھی فقط 3850 روپے میں ۔۔
وچولا گھر تک چھوڑ کر جائے گا ۔
اگر آپ مریض ہیں، طبیب نے نرم جوتا تجویز کیا ہے تو یہ آپکا بہترین ساتھی رہے گا ، دفتر میں ، یا عام استعمال میں یہ آپکے قدموں کو راحت پہنچائے گا ۔ اسکا وزن اتنا ہی ہے جتنا شوہر کا گھر میں ۔۔۔
واپسی اور تبدیلی کی سہولت موجود ہے لیکن اسکی نوبت نہیں آئیگی کیونکہ اسکے ساتھ اڑیل مزاجوں کا بھی دل لگ جاتا ہے ۔

15/09/2026

Medicated .
Genuine Leather.
Handmade .
Light Weight
RS 3850
Delivery Free

15/09/2026

Medicated Backless Loafers.
Very Soft and Light Weight
RS 3250
Delivery Free
Colors: Black and Mustard
Sizes: 40 to 44

14/09/2026

Joggers with Soft and Double Tone upper.
Elegant and Stylish.
RS 2550
Delivery Free
Sizes : 40 to 45

14/09/2026

Skechers for Gents
Soft inner Sole.
Durable And Elegant
RS 2250
Sizes 40 to 45

14/09/2026

Medicated Slippers.
New Arrival
RS 2850
Delivery Free
Colors:Dark Brown , Black , Mustard
Sizes : 40 to 44

14/09/2026

Medicated Slippers.
New Arrival
RS 2850
Delivery Free
Sizes : 40 to 44

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Kleidungsgeschäft in Münster machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Kategorie

Adresse


Münster
61100