Rehman.PMLN
PMLN ���
15/06/2026
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ "موتِ فجأۃ" یعنی اچانک موت کی کثرت ہو جائے گی۔
➤ ایک روایت کے مطابق جب بدکاری، بے حیائی اور زنا کاری کسی قوم میں عام ہو جاتی ہے اور لوگ اسے کھلے عام کرنے لگتے ہیں، تو اللہ کی طرف سے ان پر ایسی بیماریاں اور اچانک اموات مسلط کر دی جاتی ہیں جو ان کے بڑوں کے دور میں نہیں تھیں۔
➤ آپ ﷺ نے اچانک موت کو مومن کے لیے اللہ کی طرف سے ایک راحت قرار دیا (کہ اسے بیماری کی لمبی تکلیف نہیں کاٹنی پڑتی)، لیکن گناہ گار اور نافرمان شخص کے لیے اسے "حسرت کا باعث" اور "پکڑ" قرار دیا، کیونکہ اسے توبہ کرنے اور وصیت کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
➤ اسی لیے نبی کریم ﷺ اکثر دعا مانگا کرتے تھے اور امت کو بھی تعلیم دی کہ اچانک آنے والی بلاؤں اور ایسی موت سے پناہ مانگو جو توبہ کے بغیر آ جائے۔
➤ آج کے دور میں ہم دیکھتے ہیں کہ بظاہر تندرست لوگ بیٹھے بٹھائے یا چلتے پھرتے خالقِ حقیقی سے جا ملتے ہیں، یہ دراصل اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انسان ہر وقت اپنے رب سے ملاقات کے لیے تیار رہے اور گناہوں سے کنارہ کشی اختیار کرے۔😊😊😔
14/06/2026
پورا عرب خطہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور امن مذاکرات کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ دنیا پاکستان کی شکرگزار ہے کہ اس نے امن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔ قطری وزارت خارجہ🇵🇰❤️🎉🇵🇰
11/03/2025
21/09/2024
*اب اگلی باری ہے BLUM .https://t.me/blum/app?startapp=ref_jfBTBbkIZR, Cats اور X Empire. https://t.me/empirebot/game?startapp=hero6646034174. کی ہے*
دل لگا کر محنت کرتے رہو۔ سنجیدہ اور محنتی ممبرز ہی کامیاب ہوتے دیکھے-کرپٹو میں غیر سنجیدہ اور جلد باز ممبرز کبھی کامیاب نہیں ہوتے اور ہمیشہ شکوہ لیکر ہی پھرتے رہتے۔۔۔
21/09/2024
*Hamster 🐹 Kombat* *Season-2*
*اس کا season-1 ختم ھو چکا ہے اور اس کا سکرین شاٹ لے لیا گیا ہے اور آپ کا ریوارڈ calculate ھو رہا ہے جو کہ آپ کو آپ کے رجسٹر ایڈریس پر 26 ستمبر کو ملنا سٹارٹ ھو جائے گا۔* *اب اس کا Season-2 سٹارٹ ھو گیا ہے، جو ممبرز پہلے season-1 مس کر بیٹھے یا لیٹ جوائن کرنے کی وجہ سے خاطر خواہ پوائنٹس نہیں لے سکے وہ season-2 کو پہلے دن سے ضرور جوائن کریں شکریہ*
*Joining Link*👇
https://t.me/hamster_kombat_boT/start?startapp=kentId6646034174
*Important bat*
*ABI just join krna hai work nhi krna phly 26 ko season 1 Sy Kuch hasil hota hai to work kry gy wrna anhi*
نواز شریف آگے کچھ کر پائے یا نہ کر پائے میں اسکا ہمیشہ مشکور رہوں گا کہ اس نے بکواس بازی،شخصیت پرستی، نام نہاد محرومیوں،وسائل کا رونا رونے کی بجائے بار بار ٹانگیں کھینچنے کے باوجود مجھے وہ کچھ دکھایا جو ترقی یافتہ ملکوں میں تو بکثرت موجود ہوتا ہے مگر پاکستان میں وہ سب کچھ ایک خواب ہی لگتا تھا۔
پھر چاھے وہ کمیونیکیشن ہو یا ٹرانسپورٹ
رابطہ سڑکیں ہو یا جدید موٹر ویز
کے پی ایل آئی جیسے ہسپتال ہوں یا دانش سکول جیسی درسگاہیں
پینے کے پانی کے جگہ جگہ نصب فلٹر پلانٹ ہوں یا شہروں میں دوڑتی میٹرو بسیں اور اورنج ٹرین یہ سب کچھ ہم نے کہاں دیکھنے تھے۔
یہاں کوئی حکمران کسی کو مرا چوہا نہیں دیتا نواز شریف نے لاکھوں لیپ ٹاپ بانٹ دیے۔
یہاں ذہین طلبہ کو کوئی فٹے منہ نہیں پوچھتا تھا نواز شریف نے لاکھوں کو بھاری وظائف دے دئیے۔
یہاں کسی کو کوئی سائیکل نہیں دیتا تھا نواز شریف نے روزگار کے لیے مرسڈیز تک ٹیکسی سکیم میں دے دیں۔
لوگ آگے کی بات کرتے ہیں میں نوازشریف کے آج تک کے کام پر ہی اسکا دل سے شکر گزار ہوں۔
دلی دعا ہے کہ خدا انکی عمر دراز کرے اور وہ اس ملک کے لیے مزید بہتری بھی کر پائیں مگر
سدا بادشاہی صرف رب کریم کی ہے نواز شریف بہرحال ایک انسان ہے جس نے بالآخر فنا ہونا ہے مگر یہ ملک اور اسکی عوام نواز شریف کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
منقول🥰
21/07/2024
200,000 USDT airdrop has started, come to Tapcoins to claim it
https://t.me/tapcoinsbot/app?startapp=ref_HxGw7E جلدی سے یہ لنک اوپن کریں
16/07/2024
دوستی کرو گے تو جان بھی حاضر ❣️
اگر دشمنی کا ارادہ رکھا تو نسلیں بھی اجاڑ دے گے
✌️🇵🇰🦌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Vehari