Bilal Azhar Rana.

Bilal Azhar Rana.

Share

Founding Member Pakistan Tehreek - e - Insaaf

16/08/2026

جَب تَک پَاکِسْتَان مِیں تَمَام سِیَاسِی جَمَاعَتِیں اَپنے وِرْکَرْز کُو اِلَیکْشَن مِیں حِصّہ نَہِیں لَینے دِیں گِی، تَب تَک شَفّاف قِیَادت سَامنے نَہِیں آسَکتی۔

سِیَاسِی بَادْشَاہَتِیں اَور خَانْدَانِی جَمْہُورِیّت قَائِم رَہے گِی اَور مُلْک تَرَقّی نَہِیں کَر سَکْتا۔

اکبر ایس بابر
بانئ رہنما پاکستان تحریک انصاف






Akbar S Babar PTI (official)
TopFan
Bilal Azhar Rana

16/08/2026

" اکبر ایس بابر اور عمران خان ایک مرتبہ پھر قریب "

بلال اظہر رانا
بانئ رکن پاکستان تحریک انصاف


Bilal Azhar Rana.

16/08/2026

اَکبَر اَیس بَابَر کی 2015 کی پِیشگوئی 9 مَئی کے وَاقِعات اور حُکُومت چَلانے کے نَااَہل "اِلِیکٹِیبَلز" کے فِرار سے سَچ ثَابِت ہو چُکی ہے۔

اِیک سِلِیبرِٹی کی اَندھی تَقلِید نے نَوجَوان نَسل کو اُمِید کے بَجائے مَایُوسی کے اَندھیروں میں دھَکِیل دِیا ہے۔

اِس بھَٹکی ہوئی نَسل کو مَزِید تَباہِی سے بَچانے کے لِیے اب جَذباتِی سِیَاست کا خَاتمہ ضَرُوری ہے.

بلال اظہر رانا
بانئ رکن پاکستان تحریک انصاف





Akbar S Babar PTI (official)

TopFan

14/08/2026

وفاداری کا دم بھرتے ہیں جو دن رات میڈیا پر
حقیقت میں وہی کپتان کی جڑیں کاٹتے رہے
یہ گل ہو یا فواد، دونوں ہیں آستین کے سانپ
بن کر دوست، پیٹھ میں خنجر گھونپتے رہے

بلال اظہر رانا
بانئ رکن پاکستان تحریک انصاف





۔ TopFan
Akbar S Babar PTI (official)

14/08/2026

" پاکستان ہمیشہ ژندہ باد" شکریہ اکبر ایس بابر
بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف یکم مارچ 2022







TopFan

Bilal Azhar Rana.Akbar S Babar PTI (official)

14/08/2026

" عمران خان صاحب نے مجھے پیغام بھجوایا " خان صاحب نے کہا! کہ جب تک اکبر نے مجھے سنبھالا ہوا تھا میں ٹھیک تھا۔

ان لوگوں نے مجھے بیچ دیا، پھر انہوں نے کہا میں تو اکبر کو دور نہیں کرنا چاہتا تھا
مگر اُس وقت انہوں نے مجھے کہا کہ اکبر سے دور ہو جاؤ۔

اکبر ایس بابر
بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف






Akbar S Babar PTI (official)
TopFan

Want your organization to be the top-listed Government Service in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


House No 10 Offers Colony
Wah
47040


Impact-Site-Verification: 5f7e650c-011a-4d7e-b989-d3fe8f74c47e