Zero Point

Zero Point

Share

For Free Business Permotion
WhatsApp us on 03095484050

(Zero Point 777 Subscribe on YouTube)

11/05/2026

لیہ سے ملتان آنے والی رانا جہاں زیب یورو ایل پی جی گاڑی میں دائرہ دین پناہ کے قریب سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، تاہم اللہ کے فضل و کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ ایل پی جی پر چلنے والی غیر معیاری اور غیر محفوظ گاڑیاں چلتے پھرتے میزائل بن چکی ہیں، جو کسی بھی وقت بڑے انسانی المیے کا سبب بن سکتی ہیں۔ لیہ اور بکھر ڈسٹرکٹ انتظامیہ، ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ وہ ایسے خطرناک اور غیر قانونی سلنڈرز کے خلاف بلا تفریق، سخت اور بے رحم کارروائیاں کریں تاکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کا یہ سلسلہ روکا جا سکے۔

04/05/2026

🚨❗🇺🇸/🇮🇱⚡🇮🇷آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملے کر سکتے ہیں۔

04/05/2026

مشرق وسطیٰ میں بھرپور سگنل ایکٹیوٹی📡

03/05/2026

پٹرول سستا کرو ورنہ میں چھلانگ لگا دونگا
کراچی 4 کے چورنگی پر ایک غریب آدمی کمبے پر چھڑ گیا"�

03/05/2026

ChampionS❤️

03/05/2026

PZ V HK
Final Kon Jety ga???

01/05/2026

پٹھانوں کے بچوں کو پولیو پلانا اتنا آسان کام نہیں ��� آخر میں دیکھیں ترگت کا کلہاڑی بھی اٹھا لی۔۔��

28/04/2026

�پاکستان کا فتح- 2 میزائل کا کامیاب تجربہ،���

27/04/2026

ٹنڈا پل پہ ایک لاوارث لاش ملی ہے .اہل علاقہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad
Wah