Raaj Family
❀ وَتُّعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❀ im Shoukat Malik i'm a islamic content creater
Frman imam Ali as #50
ایک بات ہمیشہ یاد رکھو کہ ہر رشتے کو اتنا سر پہ بیٹھاؤ جتنا وہ حقدار ہو✌️✅
محترمہ مچھلی پانی کے بغیر ایک پل بھی نہیں رہے سکتی
لیکن پانی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس میں مچھلی ہے یا نہیں😭
تو وہ واحد خواہش تھی میری جس کے لیے میں خد کو بھی بھول گیا تھا😭
میں وہ لڑکا ہو محترمہ جس نے ہمیشہ مشکل وقت میں اپنوں کو ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے اگر اپ بھی وہی کر رہی ہو تو شکایت کیسی💔
*جشنِ آزادی پر آٹے سے جھنڈیاں لگانے والے بچے آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کے لیے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 💔😔🇵🇰
🇵🇰💚 14 اگست — یومِ آزادی 💚🇵🇰
اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کو
امن، سلامتی، خوشحالی اور ایمان کی دولت عطا فرمائے
ایک سوال ہے اپ سے سے اپنے خون کے رشتوں میں اتنا حسد کیوں ہوتا ہے💔؟
اب نا ہی زندگی میں کوئی ڈر ہے اور نا ہی امید 💔
Category
Website
Address
Baghdad
63100