SyCo KuRi
#Follow page plz like & support 🥹🔥
کون سی ایک غلطی ہے جس نے آپ کو زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا؟ اپنا تجربہ شیئر کریں۔
13/06/2026
اب خود کو اتنا سوارنا ہے کہ پانے والے کو قدر ہو
اور کھونے والے کو افسوس .!!🥹🤌🏻
12/06/2026
جو نظر انداز کریں اسے پہچاننے سے انکار کردو 💯🖤
12/06/2026
- کبھی دوسروں کو خوشی دے کر دیکھو تمہیں خود ہی سکون مل جائے گا. 🥀🩶
کسی کے ساتھ ''نیکی'' کروں تو وہ مجھے ہی۔ دریا '' میں ڈال دیتا ہے 😕
11/06/2026
اور یہاں ہر شخص کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ہوا ہے🍂
11/06/2026
جتنی تمھاری مکمل انا ہے !اتنی توفقط میری آنکھوں سے جھلکتی ہے🥀❤️
10/06/2026
ہم مسکراتے ہے تو پھول کھلتے ہیں 💐❤️🩹🥰
10/06/2026
دنیا دیکھ لی ہے اب بس سسرال دیکھنا باقی ہے.🔥🥰
یقین کریں
لوگوں کے سامنے گرگٹ بھی فیل ہے 😐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bucharest