Youth Forum Riyadh

Youth Forum Riyadh

Share

Healthy activity like games debate and character building through Qura’an hakeem and Seerah Nabwi صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

20/08/2026

سعودی عرب میں یوتھ فورم کی جانب سے جشن آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاک میڈیا فورم

20/08/2026

سعودی عرب میں یوتھ فورم کی جانب سے تقریب کا انعقاد

پاک میڈیا فورم

20/08/2026

ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت
رپورٹ ۔رانا عظیم
نیو نیوز

20/08/2026

سعودی عرب میں پاکستانی نوجوانوں کی تنظیم یوتھ فورم کی جانب سے تقریب کا انعقاد

پاک میڈیا فورم

19/08/2026

ریاض کے نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے عنوان سے منفرد جشنِ آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں گیم شو، دلچسپ مقابلوں اور تحائف سمیت مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا، جس نے شرکاء کی توجہ حاصل کی۔ پاکستانی نوجوانوں نے تقریب میں جوش و خروش سے شرکت کرتے ہوئے وطن سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔۔

کامران اشرف
پبلک نیوز ریاض سعودی عرب

17/08/2026

یوتھ فورم ریاض کے زیرِاہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، کمیونٹی نمائندوں سمیت سینکڑوں نوجوانوں کی بھرپور شرکت
رپورٹ: پی ٹی وی نیوز
پاک میڈیا فورم

16/08/2026

یوتھ فورم ریاض کے زیراہتمام یوم آزادی کی تصویری جھلکیاں۔۔۔

14/08/2026
14/08/2026

سرپرست اعلی یوتھ فورم ریاض ثاقب زبیر صاحب یوم آزادی کی تقریب سے مخاطب ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Malaz?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Al Malaz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Forum Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Al Malaz.