Life is not Easy
Funny and Entertaining videos on my page Follow and Like My page
13/07/2026
آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں 2005 کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش 21 سال بعد مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ میں 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے میں پانچ سالہ بچہ لاپتہ ہوا جس کے بعد اہل خانہ کو اُس کی موت کا یقین ہوگیا تھا اور پھر غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی تھی۔
اہل خانہ نے بچے کی لاش کو تلاش کرنے کی بہت کوشش کی مگر انہیں ناکام ہوئی جس کے بعد تھک ہار کر انہوں نے صبر کیا تاہم والدین کے دل میں ایک کسک ضرور تھی۔
اب حیران کن طور پر گھر کی کھدائی کے دوران 21 سال بعد بچے کی لاش برآمد ہوئی جس کو نکال کر نماز جنازہ ادا کر کے قبرستان میں باقاعدہ تدفین کردی گئی۔
والد نے بتایا کہ پانچ سالہ جمال شفیق زلزلہ میں مکان گرنے سے ملبے کے نیچے دب گیا تھا، بچے کی لاش عرصے تک تلاش کی مگر کامیابی نہیں ملی تھی، آج مکان کی تعمیر کیلیے کھدائی کے دوران لاش ملی۔
انہوں نے بتایا کہ کھدائی کے دوران کپڑے نظر آئے اور جب ملبہ ہٹایا تو جمال شفیق کی لاش تھی جس کو نکال کر تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ ادا کرکے قریبی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
والد نے کہا کہ 21 سال کرب میں گزرنے کے بعد آج ڈیڈ باڈی ملنے پر سکون ملا
چھوٹے بچوں کا بہت بہت خیال رکھیں۔
ان کی حفاظت، محبت اور تربیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
اپنے بچوں پر نظر رکھیں، انہیں محفوظ ماحول دیں، اور ان کی ہر بات توجہ سے سنیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
10/07/2026
جس سدرہ کو ماں باپ نے سرخ جوڑے میں رخصت کیا ،سسرال والوں نے 5مہینوں بعد اسی سدرہ کو (ل/ا/ش) کی صورت میں واپس کر دیا
لاہور کے علاقے کریم پارک میں21سالہ سدرہ کے والدین نے اپنی بیٹی کو اپنی حیثیت کے مطابق دلہن بنا کر جنوری میں رخصت کیا!سدرہ کی شادی غیر خاندان میں کی گئی، شروع میں دونوں خاندان کافی خوش تھے لیکن جوں جوں وقت گزرتا چلا گیا معاملات بھی بگڑتے چلے گئے!
سدرہ کی والدہ فاطمہ بی بی نے بتایا کہ سدرہ کا شوہر لڑکیوں کا شوقین تھا اور ہر وقت لڑکیوں سے باتے کرتا رہتا تھا، سدرہ منع کرتی تو لڑائی جھگڑا شروع ہوجاتی، یہ بات سدرہ نے والدین کو بھی بتائی تھی، جبکہ سدرہ کے سسرال والے بھی اپنے بیٹے کو منع کرنے کی بجائے سدرہ کو ہی ڈانٹتے تھے!
پھر ایک دن سدرہ کا گلا دبا کر اسکی جان لی گئی اور پھر زمین پر لٹا کر اسکے گلے میں رسی پھیری گئی، تاکہ واقعے کو (خو/د/کش/ی) کا رنگ دیا گیا! ہمیں کال کر کے بتایا گیا کہ آپ کی بیٹی نے اپنی جان لے لی ہے آکر اسکی (ل/ا/ش) لیجائیں!
جب یہ ساری واردات ڈالی گئی اس وقت سدرہ 4ماہ کی حاملہ تھی!انا للہ وانا الیہ راجعون
08/07/2026
سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد ایڈیٹر انچیف)
پیرمحل میں کمسن بچے کے قتل کی لرزہ خیزواردات گلہ دباکر بچے کو قتل کرکے نعش بستر میں چھپادی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمہ گرفتارکرلی چک نمبر321گ ب میں گھریلو جھگڑا پر 16سالہ مصباح نامی خاتون نے چار سالہ کمسن کزن حسن علی کواپنے گھر لے جاکر بچے کا گلہ دبا کرقتل کرکے نعش بستر میں چھپا دی بچے کی ورثاء نے بچے کو تلاش کیا تو نعش بستر سے ملی قتل کی اطلاع پر ڈی ایس پی میاں منیر احمدہمراہ ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل پولیس نے کم سن بچے کی نعش کو خاتون کے گھر سے برآمد کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیاگرفتا ملزمہ نے کمسن بچے کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا ملزمہ کا بچے کو والد سے جھگڑ اہوا تھا پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل منتقل کرکے مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزمہ سے تفتیش شروع کردی
06/07/2026
جس نیفے میں پیسہ ہو، اس میں پستول نہیں چلتا۔۔۔ ایک ملک، دو دستور
"جہاں جیب میں پیسہ ہو، وہاں قانون بھی خاموش ہو جاتا ہے۔ ایک ملک، دو دستور
**e
اس مولوی کی حرکتیں دیکھیں اس کو اپنی عمر اور داڑی کا بھی لحاظ نہیں
اس طرح کے دین سکھانے والے ہوں تو ان کو بیچ چوراہے فائر کر دینا چاہیے
06/07/2026
Life is not easy, but every challenge makes you stronger. 💪
Success isn't built overnight—it's earned through patience, hard work, and never giving up. Keep moving forward, because every step today brings you closer to a better tomorrow. 🌅
"Hard work today, better tomorrow." ✨
05/07/2026
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا ہے 203 یونٹ پر 10 ہزار بل آیا ہے، اور اس نے کولر پھر سے بند کر کے رکھ دیا ہے۔ پھر بھی اس مہینے 9 ہزار بل آیا ہے۔ وہ کہتے ہیں اگلے 6 مہینے سزا ملے گی، آپ کو اب 2 سو یونٹ کیوں کراس ہونے دیا۔ ایسے قانون بنانے والوں پر خدا کا قہر نازل ہوگا، ان شاء اللہ۔"
قصور : سرحدی علاقے میں کچھ چائنیز پھر رہے تھے۔
مقامی افراد کے مطابق وہ بانس کی فصل کے بیج (گلے) اپنی گاڑی میں رکھ رہے تھے جس پر کچھ مقامی افراد نے اعتراض کیا۔ یہاں تک کہ "گلے" چوری کا الزام لگا دیا 😬
ارے بھائی وہ کون سا ایٹمی فارمولا چوری کر رہے تھے۔ اگر کچھ بیج انہوں نے رکھ لئے تھے تو چاہیے یہ تھا کہ ان کو عزت سے بیٹھاتے اور ان سے کہتے کہ جتنے چاہیے بیج لیں بلکے بیج اکٹھے کرنے میں ان کی مدد کرتے۔
یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو کسی نوسر باز نے یہ بیج بیچے ہوں یہ کہہ کر کہ یہ میری فصل ہے۔ ورنہ اگر چوری ہی کرنی ہوتی تو رات کے اندھیرے میں یہ کام وہ کسی سے کروا سکتے تھے۔ نہ کہ خود ارام سے گاڑی کھڑی کر کے دن میں چوری کرتے۔
مہمانوں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنا ہماری روایت بھی ہے اور مثبت تاثر بھی دیتا ہے۔
البتہ سرحدی علاقے میں غیر ملکی شہریوں کی موجودگی کی اطلاع مقامی انتظامیہ یا سیکیورٹی اداروں کو دینا ایک مناسب اور ذمہ دارانہ اقدام ہے، تاکہ ان کی شناخت، اجازت اور سیکیورٹی سے متعلق ضروری امور بروقت یقینی بنائے جا سکیں۔
سادہ سا کھانا، پُرسکون لمحہ، اور ایک محنتی انسان۔ ❤️
حقیقی سکون آسائشوں میں نہیں، بلکہ حلال رزق کمانے اور شکر کے ساتھ ہر نوالہ کھانے میں ہے۔ ہر محنت کش انسان قابلِ احترام ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی محنت میں برکت عطا فرمائے۔ 🙌
A simple meal, a peaceful moment, and a hardworking soul. ❤️
True comfort isn't found in luxury—it's found in earning an honest living and enjoying every bite with gratitude. Respect for every hardworking person. 🙌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Address
California
Buraydah
52382
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Life is not Easy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.