Muhammad Ashfaq

Muhammad Ashfaq

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ashfaq, Artist, Hofuf.

08/09/2026

🥀 کبھی کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے…
بس سمجھنے والا چاہیے، سننے والا نہیں۔ ❤️‍🩹

کچھ احساسات لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ 🌹

27/08/2026
26/08/2026

@گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے....

08/07/2026

1- اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں

2- مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا

3- زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنتے نہیں ہیں

4- دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر

4- خوراک

1 . سورج 2 .آرام 3 . ورزش

5- عزت نفس

6- دوست

07/07/2026

Seven Seven

Today, Taj is also 77, I will do it!

Why is it not together today!

#07-07-2026

07/07/2026

کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے یہ لوگ مطلب کے بغیر خدا کو بھی یاد نہیں کرتے

30/06/2026

پردیس کی زندگی میں سب سے بڑی آزمائش صرف کمائی نہیں ہوتی، بلکہ کمائی کے بعد کسی اجنبی کے ساتھ ایک کمرہ بانٹنا بھی ہوتی ہے۔ ایک ہی کمرے میں کئی راب، کئی عادتیں اور کئی مزاج قید ہو جاتے ہیں۔ کبھی ہاتھ روم کی باری پر تلخیاں بھی صفائی پر اعتراض کبھی رات کی نیند کسی اور کی آواز کی نذر ہو جاتی ہے۔
ان لوگوں کے ساتھ رہنا پڑتا ہے جن کے ساتھ شاید کبھی ایک گھنٹہ گزارنے کا بھی تصور نہ کیا ہو، مگر
مجبوری انسان سے وہ سب کچھ کروا لیتی ہے جو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔ ایسے حالات میں انسان لڑنا
نہیں سیکھتا، بلکہ اپنے جذبات کو خاموش کرنا سیکھ لیتا ہے۔
بہت سی باتیں دل پر بوجھ بن کر رہ جاتی ہیں، مگر زبان خاموش رہتی ہے، کیونکہ پردیس میں عزت سے زیادہ ضرورت کو سنبھالنا پڑتا ہے۔

یہاں اکثر انسان اپنی پسند نہیں، اپنی مجبوری جیتا
ہے۔ وہ ہر روز اپنے اندر کے شور کو دباتا ہے، صرف اس امید پر کہ شاید ایک دن اتنی وسعت نصیب ہو جائے کہ ایک چھوٹا سا کمرہ ہو، جہاں سکون بھی اپنا ہو، خاموشی بھی اپنی ہو،
اور ر زندگی کسی کے اعتراض کی محتاج نہ رہے۔

01/04/2026

زمانہ کچھ بھی کہے، دنیا جدھر بھی چلے، مسلمان کا راستہ ایک ہی ہے، محمد ﷺ کا راستہ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hofuf?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hofuf
(5 DIGITS)