Za Rar

Za Rar

Share

میرا عاجزانہ درخواست ہے کہ یہ پیج لائک کریں اور اپنے دستوں کے ساتھ شیئر کریں بہت شکریہ ���

09/07/2026
08/07/2026

فرض کریں آپ گاڑی چلا رہے ہیں۔
گاڑی میں ایکسیلیٹر بھی ہے... اور بریک بھی۔ اگر صرف ایکسیلیٹر ہو تو حادثہ ہوگا۔اگر صرف بریک ہو تو گاڑی کبھی منزل تک نہیں پہنچے گی۔

اسی طرح... اللہ تعالیٰ نے انسان کو جذبات بھی دیے ہیں اور عقل بھی۔
دونوں کا توازن ہی کامیاب زندگی بناتا ہے۔

07/07/2026

آپ نے فیصلہ کیا "آج صرف آدھا گھنٹہ موبائل استعمال کروں گا۔" یہ فیصلہ کس نے کیا؟
ہاتھی سوار نے 👨‍🦰

لیکن پانچ منٹ بعد...
آپ نے ایک ویڈیو دیکھی۔ پھر دوسری۔ پھر تیسری۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے دو گھنٹے گزر گئے۔
یہ کس نے کیا؟
ہاتھی نے 🐘

07/07/2026

رات کے 21 بجے ہیں۔
آپ نے فیصلہ کیا کہ "کل صبح ساڑھے 4 بجے اٹھ کر نماز بھی پڑھوں گا اور واک بھی کروں گا۔" اس وقت آپ کی عقل فیصلہ کر رہی ہے۔

صبح پانچ بجے الارم بجتا ہے۔
اب جذبات یعنی دل کہتا ہے "ابھی رہنے دو... صرف دس منٹ اور سو جاؤ۔" اور وہ دس منٹ فیر ایک گھنٹہ بن جاتے ہیں.. 🙂🥱

27/02/2026

لڑانے والے ہزاروں میل دور تماشہ دیکھ رہے ہونگے۔
دو مسلم ممالک رمضان المبارک میں دست و گریبان
اپنی اپنی عوام کی خدمت کریں اگر پیسے زیادہ ہیں تو جنگوں کے بجائے عوامی فلاح میں استعمال کریں کیونکہ دونوں ملک کی عوام ایک نوالے روٹی کے لیئے ٹھوکرے کھا رہی ہے۔
موجودہ رجیم غیروں کے مفادات کے لیئے اپنے ملک اور فورسز کو جنگ کی میدان میں دھکیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟🥲💔

24/02/2026

فائرنگ کا واقعہ
وزیر گھڑی تحصیل پبی سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان لڑکا جانبحق🥹😭😭😭 میرا پوسٹ شیئر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ باہر سے کو ا س رائیل نہیں آیا یہ اپنے ہی جاننے والے کی ہاتھ سے ہوگا آخر کب تک چلے گا یہ سب ہم میں شعور کب آئے گا ہم کب انسان بنو گئے ہمیں کب احساس ہوگا کہ اس کی بھی ماں بہنیں اور جوانی ہے یار ہم تو اپنے آپ کے لئے جنت الفردوس کی دعوا کرتے یار بس کرو یہ ظلم اللہ کی خاطر کسی کی گھر مت برباد کرو

23/02/2026

،ہر انسان کے الفاظ پر نہیں اس کی نیت پر غور کرو کیونکہ کوئی ڈانٹ کر آپ کا بھلا چاہتا ہے😍 تو کوئی مسکرا کر آپ کی جڑیں کاٹتا ہے🥹

23/02/2026

🥹...!موت
موت کا دوسرا نام کیا ہے ۔جواب ایسا ہو کہ آپ کی پروفائل دیکھنی پڑے

24/01/2026

ارطغرل سردار کی ماں ہائمہ خاتون فوت ہو گئے🥺 😪
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah