Pak Arab Updates

Pak Arab Updates

Share

"پاک عرب اپڈیٹس – سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی تازہ ترین خبریں، قوانین، ویزہ اپڈیٹس اور پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات، سب سے پہلے اور مستند ذرائع سے! ���"

25/09/2026

🇵🇰 جدہ قونصلیٹ نے نادرا اور پاسپورٹ سروسز کے لیے ڈیجیٹل بکنگ شروع کر دی

25/09/2026

🥇 24 قیراط سونے کی قیمت:
🇸🇦 515.33 سعودی ریال فی گرام

25/09/2026
24/09/2026

اگر آپ کا اقامہ ایکسپائر ہو گیا ہے تو تجدید کے وقت ایکسپائری کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

1 سال کے لیے اقامہ رینیو کرنے پر: 500 ریال جرمانہ
6 ماہ کے لیے اقامہ رینیو کرنے پر: 250 ریال جرمانہ
میرے ایک دوست کا اقامہ ایکسپائر ہوا تھا اور اس پر 500 ریال کا جرمانہ آیا تھا۔ جب اس نے اپنا اقامہ 6 ماہ کے لیے رینیو کیا تو سسٹم میں ایکسپائری کا جرمانہ 250 ریال آیا اور اس نے یہی رقم ادا کی۔

اپنے اقامے کی موجودہ صورتحال اور قابلِ ادائیگی رقم رینیو کرنے سے پہلے ضرور چیک کریں۔

24/09/2026

سائق خاص ویزہ کے لئے نیا قانون، نیفٹیک ٹیسٹ ضروری قرار

24/09/2026

96واں یوم الوطنی: سعودی ایئر پورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہر
سعودی وزارت داخلہ کے تحت جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے 96ویں یوم الوطنی کو یادگار بنانے کے لیے خصوصی مہر جاری کی ہے جس میں اس دن کی بصری شناخت کو نمایاں کیا گیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے تمام ایئر پورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر یوم الوطنی کے سلوگن ’عزنا بطبعنا‘ ( ہماری فطرت ہی ہمارا فخر ہے) کی خصوصی مہر لگائی جا رہی ہے اور پھول پیش کیے جا رہے ہیں

24/09/2026

سعودی عرب کے ویزے ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار۔ کن لوگوں کے ویزے پراسیس میں تھے اور ابھی تک کلئیر نہیں ہوے

24/09/2026

انتہائی اہم اعلان
اب سائق خاص ویزہ کے لیے نیفٹیک لازمی قرار دے دیا گیا

22/09/2026

کیا کمپنی اور مؤسسہ سے عامل منزلی یا سائق خاص میں نقل کفالے بند ہو گئے ہیں جانیں تفصیل

15/09/2026

ضروری اطلاع: پی آئی اے کے مطابق نادرا ویکسینیشن عمرہ زائرین، ورک ویزا اور سعودیہ میں 6 ماہ قیام پر لاگو ہے، تفصیلات کمنٹ میں

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Al Dahab Street
Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Arab Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jeddah.