Muhammad Aasim

Muhammad Aasim

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Aasim, Religious Center, Mecca.

Umrah visa Family visa Hotel Booking and transport Booking services
عمرہ ویزا اور فیملی ویزا ہوٹل بکنگ اور ٹرانسپورٹ بکنگ سروسز
Hajj And umrah information
حج اور عمرہ کی معلومات

29/07/2026

#سینئر سفارتکار اور میجر #جنرل (ریٹائرڈ) راجح البقمی کو #اسلام آباد میں مملکت کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ راجح البقمی ایک #تجربہ کار سفارتکار ہیں، جو اس سے قبل لندن اردن سمیت مختلف اہم سفارتی مراکز میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ سعودی مسلح #افواج میں میجر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے، جس کے باعث انہیں دفاعی اور سفارتی امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ راجح البقمی پاکستان میں موجودہ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ نواف المالکی کو الجزائر میں سعودی عرب کا سفیر مقرر کیے جانے کا امکان ہے

26/07/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنَّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَاشَرِيْكَ لَكَ #مسجد الحرام #مکہ مکرمہ #ماشاءاللہ

22/07/2026

#مسجد الحرام #مکہ مکرمہ مطاف کا #خوبصورت منظر ماشاءاللہ

21/07/2026

#سعودی عرب #عمرہ ویزا 365 دن #ملٹیپل انٹری کے بارے میں #تفصیلی معلومات 8 پوائنٹس میں سب سے اہم ہر دفعہ #نسک اپروڈ سروس #پیکج لینا ضروری ہے

21/07/2026

اس سال یکم #محرم سے 29 محرم تک #سعودی عرب آنے والے #عمرہ زائرین میں #پاکستان نمبر 1 پر 2 لاکھ عمرہ زائرین #ماشاءاللہ

19/07/2026

#سعودی عرب عمرہ 365 دن #ملٹیپل انٹری #ویزا پورے سال میں 90 دن #پورے کرنے ہیں ایک دفعہ میں کریں یا بار بار 4 دفعہ میں #انٹری اور آؤٹ کر کے پورے کریں رابطہ 00966543743432

14/07/2026

14 جولائی #عمرہ ویزا 14 دن 21 #دن 28 دن اور 80 دن #اقامہ ہولڈر فیملی کے لیے #ابشر اپرول کے ساتھ ارجنٹ ویزا #انشاءاللہ

30/06/2026

#سعودی عرب #ایکسپائر اقامہ ہولڈر کے آج 30 #جون ھروب لگنے کی تاریخ کو بڑھا دیا گیا ہے اب اس سال کے آخر تک کا #ٹائم دے دیا ہے

26/06/2026

سعودی عرب میں داخل ہوتے یا خروج کے وقت پیسوں کی لمٹ 60,000 ریال سے کم کر کے 40,000 ریال کر دی گئی ہے

19/06/2026

20 #جون سعودی عرب #عمرہ ویزا 80 دن #اقامہ ہولڈر فیملی کے لیے #ابشر اپرول کے ساتھ 00966543743431

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Mecca?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Mecca