Dir.Com

Dir.Com

Share

entertainments

18/05/2026

دسکوڑ پائین فیلڈر گہری کھائی میں گرنے سے ہونیوالے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق صرف ڈرائیور جانبحق

Photos from Dir.Com's post 21/04/2026

غم کی خبر ملوکبانڈہ سے تعلق رکھنے والے محب خان استاد کا بیٹا اظہار الحق وفات پاگیا ہے جسکا نماز جنازہ اج بمورخہ 21/4/2026 بوقت 4 عصرجامع مسجد ملوکبانڈہ میں اداکی جایگی مر حوم ڈاکٹر اعجازالحق کا بھایی تھا اور فرین خان رحیم اللہ عر ف نازورخان امیر صاحب اور تمین خان کا بھتیجا تھا

08/03/2026

غم کی خبر
دسکوڑ بالا ھواری سے تعلق رکھنے والا مرحوم یارحسین اور کچ محمد ۔ زرنوش امیر صاحب کی ماں اور خان ولی ۔عثمان اور سمیع اللہ کا دادی وفات پا چکا ھے نماز جنازہ کل بروز پیر بمقام دسکوڑ بالا مدرسہ بوقت 11بجے ادہ کی جائ گی

15/12/2025

کونسیپٹ کوچنگ اکیڈمی میں ٹیویشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے
کلاسز: 8th, 9th, 10th,11th, 12th
» تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی نگرانی
» باقاعدہ ٹیسٹس اور مکمل رہنمائی
» ہر کلاس میں محدود نشیستیں
» کلاسز کا باقاعدہ آغاز 27 دسمبر 2025 سے ہوگا
» ہاسٹل کی سہولت موجود ہے

06/11/2025

‏ 😢🤲 ____انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎____💔🕊️
واڑئ دسکوڑ بالا بیراڑئ سے تعلق رکھنے والا زرمیونیش خان انتقال کرگئے، جسکی نمازی جنازہ آج بروز جمعرات بوقت دوپہر 2:30 بجے بمقام بیراڑئ مدرسہ میں ادا کی جائیگی،
مرحوم گل دراز خان کا بیٹا جبکہ عمر دراز خان، معتبر خان، شاہ زرین،خورشید خان اور محمد اعظیم خان کا بھتیجا اور نواز شریف، شہباز شریف ، فرخان کا بھائی تھا، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین،
نوٹ: یادرہے زرمیونیش خان رزق حلال کمانے کے لیے سعودی عرب گیۓ تھے، جو کئی دن پہلے اچانک دل کے دورے سے انتقال گیۓ،

19/10/2025

دیربالا: دسکوڑ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات مکمل ہوگئے، آزاد امیدوار شاہ فیصل 88 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ محمد اقبال 3 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر لوگوں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا

16/10/2025

یہ لڑکا عجیب خان جو کہ وی سی دسکوڑ سے تعلق رکھتا ہے۔ اور عمران خان کا ایک سیدھا سادہ اور ایک محنت کش سپاہی ہے ۔گزشتہ دھرنا میں بے چارے کو اسلام اباد پولیس نے گرفتا کرکے 4 مہینوں کے لیے جیل میں ڈالا گیا تھا۔ اور پھر بہت انتھک محنتوں کی وجہ سے رہا ہوکر اپنی گاوں دسکوڑ بالا ایا اور گاوں میں ہی اپنی ماں باپ کا لاڈلا مرد بن کر اپنی دیاڑی کرتا ہے اور اپنی گھر کو سہارا دیتا ہے ۔حالیہ پوسٹوں کی تقسیم کے دوران دسکوڑبالا اور دسکوڑ پائین کے عہدے داروں نے پوسٹیں اپنوں میں بانٹ کر عجیب خان کو بلکل اگنور کیا گیا جو کہ سراسر ان کے احساسات اور جذبات کے ساتھ ظلم اور کھیل ہے ۔۔۔آج جو عجیب خان اپنے حق اور سچ کی بات کرتا ہے تو وہی عہدے دار لوگ عجیب خان کو چرسی اور پوڈرری کی نام سے پکار رہا ہے
ضلعی پارٹی اعلی قیادت سے التجا کر رہا ہوں۔ کے اس غریب کو اپنا حق دے ورنہ ہم آپ لوگوں سے بائیکاٹ کرتے ہیں اور ہم سب عجیب خان کے ساٹھ کھڑے ہیں
منجانب (میرزو اویس خان)

13/10/2025

تحریک انصاف کے سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہوگئے

Photos from Dir.Com's post 02/10/2025

انتقال کی خبر
ملوک بانڈہ سے تعلق رکھنے والے شیر محمد کی والدہ جبکہ ڈاکٹر ضامین خان۔حاجی حیاخان اور عقل ذادہ کی چچی انتقال کرگیی ہے نماز جنازہ آج 4 بجے ملوک بانڈہ گٹ سیڑئ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

05/09/2025

پہ واڑی گریڈ سٹیشن ترپال راخور کی بیائی پہ آسمان کی بریخنا ویلدہ
نہاگدرہ فیڈار

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Medina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Medina