Syed Muhammad Roohullah Rizvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Muhammad Roohullah Rizvi, Public Figure, Medina, Saudi Arabia, Medina.
ایران میں لائنیں لگ گئیں؛ جشن ولادت صادقین علیہما السلام
عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ اِبْنِ أَبِي عُمَيْرٍ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عُثْمَانَ عَمَّنْ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ: مَنْ أَذَاعَ عَلَيْنَا شَيْئاً مِنْ أَمْرِنَا فَهُوَ كَمَنْ قَتَلَنَا عَمْداً وَ لَمْ يَقْتُلْنَا خَطَأً
امام صادق ع: جو بھی ہمارے امر میں سے کسی چیز کو ہمارے برخلاف فاش کرے گویا اس نے ہمیں جان بوجھ کر قتل کیا نہ کہ غلطی سے قتل کیا۔
الکافي ج ۲، ص ۳۷۱
13/08/2026
سلسلہ وار نشست جہاد تبیین (16)
🇵🇰 بمناسبت یوم آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان
و
🌹 بیاد شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
سخنران: آقای حمید عظیمی (مدیر اندیشکدہ مرصاد)
موضوع: از ایدهآلِ تأسیس تا واقعیتِ معاصر (پاکستان در بوتهی آزمون؛ بازخوانی آرمانهای ۱۴ اوت در پرتو چالشهای ۲۰۲۶)
مسئله روز: سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: سبیلنا (شہید قائد کی قیادت میں پیش کردہ تشیع کا سیاسی منشور "ہمارا راستہ")
بتاریخ: جمعہ 14 اگست 2026 (23 مرداد 1405)
بوقت: فورا بعد از نماز جمعه 1:15 بجے دوپہر (باصرف نهار)
بمقام: دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم
(صفائیہ 37 پلاک 11)
05/08/2026
🏴 5 اگست، یوم شہادت قائد شہید ؒ
کربلا، دو افکار کی جنگ
کربلا کی جنگ میں ایک طرف محمدیؐ و علویؑ فکر تھی تو دوسری طرف ابوجہل و ابوسفیان کی فکر تھی، ایک طرف حضرت رسول صلّی الله علیہ و آلہ وسلّم، امام علی و حضرت زہرا سلام الله علیہما وارث آدمؑ، نوحؑ، ابراہیمؑ، موسیؑ اور عیسیؑ کی فکر تھی، تو دوسری طرف فرعون، نمرود و شداد کی فکر تھی.
اگر یہ ان دو اشخاص کی جنگ تھی تو ان کے ختم ہو جانے کے بعد جنگ بھی ختم ہو جانی چاہیے، لیکن چونکہ یہ دو نظریوں کی جنگ تھی، لہذا جب تک یہ نظریے باقی ہیں، یہ جنگ بھی باقی رہے گی.
اب ہمیں یہ ظاہر کرنا ہے کہ ہم کون سے نظریے کی پیروی کرتے ہیں؟
ہم اگر عزاداری کرتے ہیں تو یہ ظلم کے خلاف ایک مظاہره ہے اور حق کی مدد ہے اور ہم اس سے دنیا کو بتاتے ہیں کہ ہم حسینی فکر رکھتے ہیں.
اپنی فکر کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے تحریر اور زبان کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن جہاں عشق اور محبت کا مسئلہ ہو وہاں گرم آنسوؤں کی ضرورت ہوتی ہے.
جس طرح قلم اور بیان سے انسان اپنی فکر کے بارے میں دوسروں کو بتاتا ہے، اسی طرح ہم عشق، آنسوؤں اور عزاداری کے ذریعے اپنی فکر کو دوسروں تک پہنچاتے ہیں اور ہمارے آنسو امام حسینؑ سے ہمارا عشق ظاہر کرتے ہیں.
سخن عشق، شہید قائد کی مجالس کا مجموعہ، ص 298-299
Bystander Effect × نُصْرَتِي لَكُمْ مُعَدَّةٌ
03/08/2026
At Maokib Shaheed Arif Hussaini Pole #282
03/08/2026
عراقیوں کا ایرانیوں کے نام پیغام:
"ہمارا آسمان آپ کے میزائلوں کے لئے، اور ہماری زمین آپ کے زائرین کے لئے ہے۔ خوش آمدید"
مقاومت vs عقلانیت
ایک شعوری انقلاب کی علامت
رہبر کی شہادت کو
۱۵۰ دن مکمل
قوم مسلسل میدان میں
#تہران
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Medina, Saudi Arabia
Medina
42311
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Roohullah Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.