ApniAwaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ApniAwaz, Digital creator, Barhampatti swat, Riyadh.
—🆂🅰🅷🅸🅱🅰🆉🅸🆉 🅾🅵🅵🅸🅲🅸🅰🅻—
🫵🏻 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓥𝓸𝓲𝓬𝓮 ➸➽ 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓒𝓱𝓸𝓲𝓬𝓮
(اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن )
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
نثار خان صاحب کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! 💐❤️
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ کے درمیان ہمیشہ پیار اور اعتماد قائم رکھے، اور آپ کا یہ خوبصورت رشتہ ساری زندگی خوشیوں کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور نظرِ بد سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲❤️
21/09/2026
میاندم روڈ، بمقام تودے اوبہ میں رکشہ حادثہ
اطلاعات کے مطابق رکشے میں چار افراد سوار تھے، جن میں سے ایک شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور زخمی کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
خبر رازی چی دہ میاندم پہ روڈ بمقام تودے اوبو کی یوہ رشکہ بیا دہ حادثے شکار شوے او دہ اطلاعات مطابق پکے 2کسانو خپل دہ جوند ساگانے ھم ورکڑی دی 😢😢😰
20/09/2026
📍 میاندم روڈ، بمقام تودے اوبہ
سڑک کے عین درمیان بجلی کا کھمبہ گزشتہ 4/5 سال سے عوام کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہے، مگر تاحال اس کا کوئی مستقل حل نہیں نکالا گیا۔ حکومت، واپڈا اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں اور عوام کو اس مشکل سے نجات دلائیں۔
#واپڈا
📢 متعلقہ اداروں کی توجہ کے لیے اہم عوامی مسئلہ
میاندم روڈ پر برہم پٹی کے مقام پر گزشتہ 4 سے 5 سال سے سڑک کے کنارے ملبہ پڑا ہوا ہے، لیکن افسوس کہ آج تک اسے مکمل طور پر نہیں ہٹایا گیا۔
یہ ملبہ نہ صرف سڑک کی خوبصورتی کو متاثر کر رہا ہے بلکہ ٹریفک کی روانی، پیدل چلنے والوں اور مقامی آبادی کے لیے بھی مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
ہم ضلعی انتظامیہ، تحصیل انتظامیہ، محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W)، نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)، محکمہ بلدیات، ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور سڑک کے کنارے موجود ملبہ ہٹا کر عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔
4/5 سال گزر چکے ہیں، اب مزید انتظار کیوں؟
📍 مقام: برہم پٹی، میاندم روڈ
fansDr. Amjad Ali Khan Assistant Commissioner Khwazakhela Mian Sharafat Ali Government of Khyber Pakhtunkhwa
سینئر صحافی حیدر علی جان صاحب کا سوشل میڈیا استمعال کرنے والوں کیلئے پیغام -
Reels
مدین میں ایشمل کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور اس کے المناک قتل کے خلاف ہمارا احتجاج کسی ذاتی دشمنی کی بنیاد پر نہیں، بلکہ انصاف، قانون اور انسانیت کے لیے ہے۔
ہم ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کیس کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تفتیش کی جائے، کسی بھی بااثر شخص کو ملزمان کی پشت پناہی کی اجازت نہ دی جائے، اور اگر جرم ثابت ہو جائے تو ملزمان کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔
ایسے جرائم پر خاموشی اختیار کرنا معاشرے میں ظلم کو مزید طاقت دیتا ہے۔ آج ایشمل ہے، کل کسی اور کی بیٹی بھی ہو سکتی ہے۔
ہماری آواز واضح ہے: ایشمل کو انصاف دو، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاؤ، اور بیٹیوں کے تحفظ کو یقینی بناؤ۔
یہ احتجاج پُرامن ہے، مگر ہمارا عزم مضبوط ہے۔ جب تک انصاف نہیں ملتا، آواز بلند ہوتی رہے گی۔
ویڈیو مخکی شیر کئی🙏🙏
خپل زان دپارہ خپل دہ ماشومانو دہ تحفظ دپارہ کہ نن ھم تاسو زان غلے کو نو ڈیرہ زر دہ چی داسی سانحہ بیا ھم راپیخہ شی راوزئی او خپل دہ حق ادا کئ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Barhampatti Swat
Riyadh
11461