Comedy Club

Comedy Club

Share

Thanks For Visiting MY Profile...

02/08/2026

لگتا ہے بابا جی پاگل ہو گے ہے

01/08/2026

بیگم نے اپنے چاہنے والے کو بلا لیا۔

01/08/2026

“بیگم کو جتنے بھی پیسے دے دو، پھر بھی کہتی ہے: ‘اور کہاں ہیں؟’ بیچارا آدمی تو پوری طرح مجبور ہو چکا ہے!

31/07/2026

خطبۂ جمعہ المبارک

الحمد للہ، نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ، ونؤمن بہ ونتوکل علیہ، ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا ومن سیئات أعمالنا۔ أما بعد!

تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں، جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ درود و سلام ہو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر، جنہوں نے ہمیں ایمان، اخلاص، محبت اور تقویٰ کا راستہ دکھایا۔

اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے دن کو تمام دنوں کا سردار بنایا ہے۔ اس مبارک دن میں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں، قرآنِ مجید کی تلاوت کریں، دعا کریں، استغفار کریں اور نیک اعمال اختیار کریں۔

آئیے عہد کریں کہ ہم سچ بولیں گے، والدین کا احترام کریں گے، رشتہ داروں سے حسنِ سلوک کریں گے، ضرورت مندوں کی مدد کریں گے اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق مضبوط رکھیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ #

30/07/2026

“بیٹا امیر ہو گیا، مگر باپ کو دو وقت کی روٹی بھی نہ دے سکا۔ دولت تو کما لی، مگر والدین کی خدمت کا اصل خزانہ کھو دیا۔ 💔🥀”

29/07/2026

بیگم پریگننٹ ہے، پھر بھی گھر کے ہر کام میں مصروف ہے۔ ❤️🤰
ماں بننے کا سفر آسان نہیں ہوتا، اس لیے اس کا خیال رکھیں، اس کی مدد کریں اور اسے آرام کرنے دیں۔
اس کی مسکراہٹ اور صحت ہی پورے گھر کی خوشی ہے۔ 🌸

28/07/2026

🎉 Facebook recognised me as a consistent reels creator this week!

28/07/2026

یہ عورتیں بھی نا گھر میں سکون سے رہنے بھی نی دیتی

27/07/2026

مستری نے کام خراب کر دیا ہے

27/07/2026

آج بہن گھر آئ ہے پیسے مانگ رہی ہے لگتا ہے مجبور ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Riyadh