Ch Abdul Raheem

Ch Abdul Raheem

Share

Knowledge is power Health is Wealth

15/09/2026

والدین وہ عظیم ہستیاں ہیں جو اپنی اولاد کی خاطر ہر تکلیف مسکرا کر سہہ لیتے ہیں۔

دنیا کے بہت سے رشتے وقت کے ساتھ بدل سکتے ہیں، مگر ماں باپ کی بے غرض محبت کا کوئی بدل نہیں۔
ان کی قدر کریں، ان کی خدمت کریں اور ان کی دعائیں حاصل کریں۔
🤲 اللہ پاک ہمارے والدین کو ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنائے۔
آمین🤲

12/09/2026
11/09/2026

*فجر کا وقت نصیب والوں کے لیے ہوتا ہے۔*

جب مؤذن کی صدا گونجتی ہے
*“الصلاة خير من النوم”*
تو سمجھ لیجیے یہ کوئی معمولی پکار نہیں،
یہ رب کی طرف سے خاص بندوں کے لیے ایک دعوت ہے۔
اُٹھ جایئے۔
یہ وہ گھڑی ہے جب آسمان کے دروازے کھلے ہوتے ہیں،
رحمتیں اترتی ہیں،
دعائیں قبول ہوتی ہیں،
اور دل کو سکون ملتا ہے۔
خود بھی بیدار ہوں،
اپنے گھر والوں کو بھی جگائیں،
اور اس مبارک دن کا آغاز
رب کے حضور سجدے سے کریں۔

جو دن فجر کی نماز سے شروع ہوتا ہے،
اس پر رب کی خاص نظر ہوتی ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh