Gunjai.com
you tube.wasimgunjai
11/06/2026
محترم والدین،
السلام علیکم!
اطلاع دی جاتی ہے کہ موسمِ گرما کی شدت میں اضافے کے پیش نظر سکول ہذا کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
اگرچہ ادارے کی جانب سے بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، تاہم بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث تدریسی عمل کے بہتر تسلسل اور طلباء کی صحت و حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے:
نئے اوقات:
حاضری 6:50 بجے
چھٹی 11:05 بجے
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول، گنجئ
09/06/2026
اعلان فوتگی
د گنجئ کلی د د محمد ریاض بابو رور د محمد عثمان۔محمد یونس۔او د اسد خان د ترہ ذوی سردار علی پہ حق رسیدلے دے د مرحوم جنازہ بہ صبا 10 جون(بدھ) د گنجئ سکول گراونڈ کی ادا کیگی
السلام علیکم
عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر *دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئی* کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور یہ مبارک دن ہم سب کے لیے امن، خوشحالی اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول 26 مئی 2026 سے بند رہے گا اور یکم جون 2026 بروز پیر حسبِ معمول دوبارہ کھلے گا۔
شکریہ
*انتظامیہ*
*دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئی*
قبائلی مشر کے جرأت مندانہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی!
#پختونخوا
12/05/2026
A, O, A.
A message from The City Cliff Public School Ganjai to the parents of newly admitted Kids.
I am cordially thankful to the parents, Who trust our school for submitting their children. They trust our school and inshaAllah we will give them the fruitful results of their children's goals.
05/05/2026
معروف علمی شخصیت شیخ ادریس صاحب کو ظالموں نے شہــید کردیا، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کوئی وحشی درندے ہی ایسے سفید ریش بزرگ عالم دین کو مار سکتے ہیں انسان نہیں ۔۔
15/04/2026
فوٹو گرافی پر پابندی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh