Jandool Awaz
Meena, Aaman ,Jwand, RorWali. Dir Lower Jandool Awaz. ❤️
"Welcome to the official page of Basit Khan"
Stay connected for authentic, News, motivational, sports, Islamic,vlog, live gup shup, Talent,inspiring content that promote moral values. Islamic videos,Dir awaz,Jandool Awaz,Celebrities programms,Musafaro Jwand,poetry,Education,Social Issues,Sports,Politics,Entertainment,photos,Awareness+Funny videos,social worker,motivationa video etc���
پشاور بورڈ، کلاس 10th میں 66 ہزار 988 طلباء پاس جبکہ 27 ہزار 788 فیل ہوئے.
کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کےکل پشاور جلسے کے لیے کون کون تیار ہے؟ ✊
کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں! 👇
04/08/2026
پیارے بھائی جیسے دوست اکرام لکی کو عمرہ کی سعادت نصیب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🤍
اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے، تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کو صحت، خوشیاں اور برکتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹
افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے:
پی ایم ڈی سی".
اس 14 August پر باجا🎺 بجانے سے گریز🚫 کریں کیونکہ بقول محسن نقوی ملک پاکستان🇵🇰 کا باجا پہلے ہی بج چکا ہے🤪.
آج کا نوجوان جسمانی طور پر نہیں، ذہنی طور پر تھک چکا ہے۔😌.
کبل امن مظاہرے میں دھماکہ.اللہ خیر کریں 😢😢
روز کی اس بھاگ دوڑ اور تھکن کے بعد، اللہ آپ کی محنت میں ایسی برکت ڈالے کہ آپ کا ہر دن پچھلے دن سے بہتر اور آسان ہوتا جائے.
آمین.
02/08/2026
مسلہ یہ نہیں کہ انہیں کیسے اتارا جائے ؟؟
سوال تو یہ ہے کہ یہ یہاں تک پہنچے کیسے۔🧐.
پاکستان🇵🇰 کے کس سیاحتی مقام🏞 کے لوکل لوگ سب سے زیادہ مہمان نواز اور سیاحوں کی عزت کرنے والے ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dir Lower Jandool
Riyadh
18300