MD Azam

MD Azam

Share

🌹وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🌹
🌹عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.🌹
Please follow MD Azam

30/09/2026

آج ہوجائے مقابلہ❤
آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے کمینٹ میں ضرور بتائیں میرا تو فخر زمان۔

29/09/2026

حالیہ عرصے کی سب سے بڑی دل آزاری کو ایک سال مکمل 💔
آج ہی کے دن گزشتہ سال ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔
پاکستان کی جانب سے نمایاں کارکردگی: • صاحبزادہ فرحان — 57 رنز (38 گیندیں)
• فخر زمان — 46 رنز (35 گیندیں)
• فہیم اشرف — 3/29
• شاہین شاہ آفریدی — 1/20
بھارت کی جانب سے نمایاں کارکردگی: • تلک ورما — 69 رنز (53 گیندیں)
• شیوم دوبے — 33 رنز (22 گیندیں)
• سنجو سیمسن — 24 رنز (21 گیندیں)
• نواز — 6 رنز (9 گیندیں)
• حارث رؤف — 0/50
اوپنرز صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کے اگلے پانچ بلے بازوں صائم ایوب، سلمان علی آغا، حارث رؤف، حسین طلعت اور نواز نے مل کر 31 گیندوں پر صرف 29 رنز بنائے۔

28/09/2026

انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف شاندار فتح! 🏏🔥
انگلینڈ نے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں سری لنکا کو 223 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ 🏆🎉

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 355 رنز کا بڑا مجموعہ کھڑا کیا، جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم صرف 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 💥

انگلش باؤلرز کے سامنے سری لنکن بیٹنگ لائن مکمل طور پر بے بس نظر آئی، اور انگلینڈ نے میچ پر شروع سے آخر تک اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ 🔥

🤔 آپ کے خیال میں انگلینڈ کی اس بڑی فتح کا سب سے بڑا ہیرو کون رہا؟

27/09/2026

بس یار ساوتھ افریقہ نے میچ کو جیت گیا۔👍👏🎉🎁...see more

27/09/2026

بس یار انڈیا جیت گیا۔🎉👍👏....see more

27/09/2026

Breaking News ♥️
پاکستان کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان ابو ظہبی ٹی10 لیگ 2026 میں یونائیٹڈ ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے۔
فخر زمان کو ٹیم نے آئیکون پلیئر کے طور پر سائن کیا ہے۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ اور بڑے چھکوں سے شائقین کو مختصر فارمیٹ میں سنسنی خیز اننگز کی توقع ہوگی۔

27/09/2026

میرے اندازے کے مطابق اگر ملر آخر تک کھیلتے رہے تو جنوبی افریقہ 350 سے 365 تک جا سکتا ہے۔ ملر اس وقت 124 پر ہیں، اس لیے میرا فائنل اندازہ ہے کہ وہ 145 رنز کے قریب پہنچیں گے۔
میرااندازہ: جنوبی افریقہ 358 رنز، ملر 145 رنز۔
اب دیکھتے ہیں یہ اندازہ کتنا درست ثابت ہوتا ہے۔ اور ہاں آپ بھی پیشگوئی کرے کہ میلر آج کتنا سکور کرے گا اور ٹیم افریقہ ٹوٹل کتنا سکور کرے گی؟؟ اپنے کرکٹ تجربے کے مطابق بتائیں دیکھتے ہیں کس کی پیشگوئی سچ ثابت ہوگی ؟؟

27/09/2026

ڈیوڈ میلر کی تیز بیٹنگ جاری 57 گیندوں پر 74 سکور اور ساتھ میں باووما 96 رنز کے ساتھ کریس پر موجود 106 گیندوں پر- 16 اوور باقی اور 224 رنز ماشاءاللہ بہت خوب صرف تین کھلاڑی آؤٹ۔ کیا خیال ہے 350 پلس کر لیں گے یا نہیں اپنے کرکٹ تجربے کے مطابق بتائیں دیکھتے ہیں کس کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوگی؟؟

25/09/2026

بس یار افغانستان ہار گیا۔🙄😥💔....see more

25/09/2026

🏏🇵🇰 پاکستان کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے کراچی سے جاپان روانہ ہو گئی! ✈️💚

قومی کھلاڑی سبز ہلالی پرچم کی نمائندگی کرتے ہوئے ایشین گیمز کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔ پوری قوم کی نظریں اپنی ٹیم پر ہیں اور دعا ہے کہ ہمارے شاہین بہترین کارکردگی دکھا کر پاکستان کا نام روشن کریں۔ 🌟

پاکستان ٹیم کے لیے نیک تمنائیں! 💚👏

آپ کے خیال میں ایشین گیمز میں پاکستان کی کارکردگی کیسی رہے گی؟ 🤔

🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh