Azad News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad News, Media/News Company, United State, Cheyenne, WY.
Welcome to the azad news page, azad news digital platforms is the pakistan one of the popular social media channel which brings interesting stories from pakistan and also around the world.
لانگ مارچ بھر پور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتا ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔ عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے ! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔ جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکیلا لڑا ہوں۔ آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں ؟
جاوید ہاشمی
آپ سب کو معلوم ہے کہ ہم لانگ مارچ پر کیوں مجبور ہوئے۔ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد اب تک ہر دروازہ کھٹکھٹایا اور تمام جمہوری، آئینی و قانونی راستے اختیار کیے، بار بار کہا کہ بتائیں میرے پاس کون سا راستہ باقی رہ جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین ججز نے عمران خان کا شفا انٹر نیشنل اسپتال میں علاج کرانے کا حکم دیا، مگر اس پر بھی عمل نہیں ہوا۔ جہاں سے انصاف کی توقع ہو مگر انصاف نہ ملے، وہاں آئین پر امن احتجاج کی اجازت دیتا ہے
وزیراعلی سهیل آفریدی
عاصم منیر ، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے !
جاوید ہاشمی
جو اصل دہشت گرد ہیں وہ جی ایچ کیو میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں ڈالر کی جنگیں بند کی جائیں،
تمام جرنیل کر نیل جنہوں نے اس ملک کے ساتھ غداری کی ہے اُن کا کورٹ مارشل کیا جائے۔
ایمان مزاری
Mar 13, 2024
کب تک دہشتگردی کا ذکر کر کے کے آپر نیشن کے نام پر قوم کو بلیک میل کیا جاتا رہے گا؟
مولانا فضل الرحمن
جہاں جہاں معدنیات ہوتی ہیں، وہاں پر دہشتگردی پیدا کی جاتی ہے۔ ہمارے جرنیلوں کی نظر اب KP کے سات اضلاع پر ہے، اور یہ وہاں آپریشن کرنا چاہتے ہیں، اس کے پیسے بھی PTI سے لینا چاہتے ہیں، اور پھر وہاں پر ہونے والے نقصان کا ملبہ بھی PTI پر ڈالنا چاہتے ہیں۔
شهباز گل
بلوچستان میں 1973ء کی مداخلت کی قیمت اس سے کہیں زیادہ نکلی۔ عطا اللہ مینگل کی حکومت برطرف ہوئی، گورنر راج آیا اور بعد میں مرکز کے لیے قابل قبول وزارت بن گئی۔ قوم پرست قیادت کے ساتھ اختلاف اس تبدیلی سے ختم نہیں ہوا، صوبه شورش، گرفتاریوں، مقدمات اور فوجی کارروائی کے وسیع دور میں داخل ہو گیا۔ اس تصادم کے دوسرے عوامل بھی تھے، لیکن منتخب حکومت کی برطرفی نے سیاسی مفاہمت کا ایک اہم راستہ بند کر دیا۔ صوبائی انتظامیہ پر مرکز کی گرفت مضبوط ہوئی اور وفاقی رشتے میں کشیدگی بڑھتی گئی جو آج بھی بڑھتی چلی جا رہی ہے"۔ حبیب اکرم
کسی بھی حلقے سے منتخب نہ ہونے کے باوجود پاکستانی وزیر داخلہ بننے والے محسن نقوی نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت کئی وفاقی وزراء کے سامنے بھاشن دیا کہ فضول قسم کی سیاست میں الجھنے کے بجائے اپنے حلقے کے لوگوں کے کام کریں۔۔۔ اور یہ کہ منتخب نمائندے مہینہ مہینہ اپنے حلقے میں نہیں جاتے۔
شمع جونیجو
آج عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے۔ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری جیل انتظامیہ حکومت ، چیف جسٹس اور متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔ عمران خان کی صحت اور سلامتی کو یقینی بنانا ریاست اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سهیل آفریدی
عمران خان کی صحت اور زندگی سب سے اہم ہے، لیکن ٹاؤٹوں، راویوں، منوں اور سالوں کے طرزِ عمل سے یہی لگتا ہے کہ انہیں پکی گارنٹی دی گئی ہے کہ زندہ باہر نہیں آنے دیا جائے گا، اسی لیے سب کھل کے کھیل رہے آنے دیا جائے گا، اسی لیے ۔ ہیں، لیکن جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے؟
وقار ملک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
United State
Cheyenne, WY
1026,CHEYENNE,WY,UNITEDSTATES,82001
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Azad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.