ITF Fun
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ITF Fun, Journalist, United State, Dallas, TX.
🌟 ITF Fun میں خوش آمدید! 🌟
یہاں آپ کو روزانہ نئی، دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیوز، تفریحی کلپس، دیسی انداز کا مزہ، روزمرہ زندگی کے خوبصورت لمحات اور دل کو خوش کر دینے والا کانٹینٹ ملے گا۔
اگر آپ ہنسنا، انجوائے کرنا اور ہر روز کچھ نیا دیکھنا پسند کرتے ہیں تو ITF
09/12/2026
دائرہ دین پناہ ہزارے سے ایک 75 سالہ شخص گرین ویلی کے نزدیک ٹرین کے نیچے آکر جانبحق
09/04/2026
آج 2 ستمبر کو جب میں نے پاکستانی ٹیلی ویژن پر نیوز دیکھیں تو میں سوچ میں پڑ گیا، وہ اس طرح کہ عمران خان کی تصویر پاکستان کے ٹیلی ویژن پر نشر نہیں کی جا سکتی کیونکہ وہ یہودی ایجنٹ ہے، اور ماشاءاللہ الحاج نتن یاہو کی تصویر آپ پاکستان کے ٹیلی ویژن کی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ تو اس کے بعد جن پاکستانی عوام میں عقل اور شعور نہیں آیا، ان کو میری طرف سے 21 توپوں کی سلامی دینی چاہیے۔اور انشاءاللہ یہ وقت ثابت کرے گا کہ کون حق پر تھا
Miss u KHAN
09/04/2026
مظفرگڑھ، تھانہ صدر مظفرگڑھ کے علاقے بستی تلہ سنکی چوک پر 3 مسلح ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ کا واقع،
مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ معہ ہمراہی ملازمان نے دوران ناکہ بندی بلا نمبری 125 موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم ڈاکوؤں کو رکنے کے اشارے پر مسلح ڈاکوؤں کی طرف سے فائرنگ،
مظفرگڑھ، ڈاکوؤں کا فائر ایس آئی افتخار شاہ کے سینے پر موجود بلٹ پروف جیکٹ پر لگا جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہے، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس کا حفاظت خود اختیاری میں جوابی فائرنگ اور ڈاکوؤں کا تعاقب کرنے پر بوجہ تیز رفتاری تینوں ڈاکو کیکر کے درخت سے ٹکرا گئے،
مظفرگڑھ، ایک ڈاکو جسکی شناخت وقاص عرف کاشی کے نام سے ہوئی زخمی حالت میں گرفتار،
مظفرگڑھ، زخمی ڈاکو چوری، راہزنی، نقب زنی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،
مظفرگڑھ، زخمی ڈاکوں کی ٹانگ تیز رفتاری سے درخت کیساتھ ٹکرانے سے فریکچر ہوگئی،
مظفرگڑھ، ڈاکو کے 2 ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے،
مظفرگڑھ، دیگر ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری،
مظفرگڑھ، زخمی ڈاکو کو بذریعہ ریسکیو 1122 ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،
*ترجمان پولیس*
09/04/2026
غلام مصطفیٰ کھر جو کہ اپنے دور میں شیر پنجاب، نواب غلام مصطفیٰ کھر کے نام سے جانے جاتے تھے، آج بھی انکی وجہ شہرت انکی اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبے جیساکہ بجلی ، پانی، سڑکیں، سکولز، کالجز اور اپنے حلقے میں ایسے ایسے روزگار کے وسائل دئیے جن کا احسان کوئی نہیں اتار سکتا، غلام مصطفیٰ کھر صاحب 1996میں وزیر بجلی و پانی تھے انھوں نے اپنے حلقے میں نہری نظام کو پورے حلقہ و وسیب میں اس قدر ترتیب دلوایا کہ وسیب کا ہر ایک کسان اس سہولت سے وابستہ ہے.. غلام مصطفیٰ کھر صاحب نے اپنے دور حکومت میں اپنے حلقے و عوام کیلئے بہت کچھ کیا... لیکن زندگی نے اب اس موڑ پہ لا کر کھڑا کیا ہے کہ اب جسم انکا ساتھ نہیں دے رہا لیکن انکا جزبہ آج بھی ویسا ہے جیسا پہلے تھا عوام کیلئے..
ملک غلام مصطفیٰ کھر
09/03/2026
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے شہر ی پریشان
09/01/2026
کہتے ہیں نیند کہیں بھی آسکتی ہے
شیخ اسماعیل قبرستان جلالپورپیروالا میں شہر خاموشاں قبروں کے ساتھ ایک جال کے نیچے سویا یہ ڈھول والا دنیا جہان سے بے خبر ہے یہ شخص اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کےلیے دربار پر آنے والے زائرین کے آگے ڈھول بجا کر دس بیس روپے وصل کرکے روزی جمع کرنے کےلیے دھوپ اور گرمی میں گھنٹوں کھڑے رہتا ہے جب تھکن زیادہ ہوتی ہے تو اللہ کی زمین بغیر کسی مخمل کے سونا پڑتا ہے اللہ اس شخص کےلیے آسانیاں فرمائے ۔۔۔۔امین
゚
09/01/2026
کوٹ ادو دائرہ دین پناہ
ق ت ل کی مبینہ واردات
شادی شدہ خاتون شوہر کی مبینہ فائرنگ سے جانبحق تحقیقات کا آغاز ۔
08/30/2026
میں رمضان سلطانی، آج سوشل میڈیا پر ایک ایسی دردناک سچائی سامنے لا رہا ہوں جسے دیکھ کر کسی بھی غیرت مند انسان کا دل خون کے آنسو روئے گا۔تصویر میں نظر آنے والے اس بے بس اور لاچار انسان کو روزانہ صبح 8:00 بجے کے قریب چوٹی بالا روڈ، پل 13 کے پاس لا کر بٹھا دیا جاتا ہے۔ یہ کوئی عام مانگنے والا نہیں، بلکہ اسے جام پور سے آنے والا بھکاریوں کا ایک ٹھیکیدار (مافیا) یہاں ننگے بدن اور ننگے پاؤں اس تپتی سڑک پر چھوڑ جاتا ہے، اور پھر شام کو اس کی دن بھر کی کمائی سمیٹ کر اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ سخت گرمی اور جھلسا دینے والی دھوپ: اس چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی میں، جہاں عام انسان چند منٹ کھڑا نہیں ہو سکتا، اس مظلوم کو پورا دن سڑک کے کنارے تپنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے! مجبوری کا کاروبار: یہ مافیا معذور اور لاچار لوگوں کی مجبوری کو اپنے ذاتی کاروبار اور فائدے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ڈی پی او (DPO) ڈیرہ غازی خان اور اسسٹنٹ کمشنر سے فوری اپیل:خدارا اس ظلم کا فوری نوٹس لیں۔ جام پور اور چوٹی بالا کے ارد گرد سرگرم اس بھکاری مافیا اور ٹھیکیدار کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے، اس نیٹ ورک کو گرفتار کیا جائے اور اس معذور شہری کو بازیاب کروا کر کسی محفوظ پناہ گاہ یا فلاحی ادارے کے سپرد کیا جائے!ہم اس ظلم کے خلاف تب تک آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک ان لٹیروں کو سزا نہیں مل جاتی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ غفار بغلانی چوٹی ب
08/30/2026
گاؤں کی منڈی کا ایک حسین منظر
دھوپ، خیمے اور ہاتھ سے بنے کھسوں کی بہار
یہ بزرگ سالوں سے یہیں بیٹھے گاؤں کی روایت سنبھالے ہوئے ہیں
سادگی ہی اصل خوبصورتی ہے ❤️
#کھسہ #روایت
08/30/2026
نیپال کے سیلاب میں بچ جانے والے۔اے بندے کہیں معجزے توں کم کائنی۔۔۔
ایں گھر دے وسنیکاں نے نہ صرف قدرت دے ایں قہر کوں آپڑیاں اکھیں نال ڈٹھا تے محسوس کیتے بلکہ ایں کوں بیان کرنڑ واسطے جیندے بچ گئے، اے کہیں معجزے توں گھٹ کائنی۔
طوفانِ نوح توں جانداراں کوں بچاوݨاں
اسمان تائیں پُڄی ہوئی بھاہ وچوں جیندا کڈھ گھنݨاں، سمندر کوں چیر ݙیوݨاں، مُردیاں کوں جیندا کر ݙیوݨاں، پاݨی اُتے ٹُرݨاں تے چندر دے ݙو ٹوٹے کر کے ول جوڑ ݙیوݨاں، ایہ اوندے ہک "کُن" دی مار اے۔
سبحان اللہ میݙے اللہ دی شان 💫💗💫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
United State
Dallas, TX