Get Health Tips
To Get Tips , Funny Pics, Memes, Sports Pics Vids, and more , Etc Like My Page Now
06/04/2020
KurulusOsman MediaFire is a simple to use free service that lets you put all your photos, documents, music, and video in a single place so you can access them anywhere and share them everywhere.
01/22/2020
MashAllah!
اس بہن نے تین سال میں سلک پہ سونے کے ساتھ پورا قرآنِ پاک لکھا ہے۔ دوستو اسکو شئیر نا کرنا بہت بڑی زیادتی ہوگی۔
01/18/2020
ایک شخص کونے میں کھڑا رو رہا ہے سسکیاں لے رہا ہے پوچھنے پہ معلوم ہوا ایک Rider ہے اور ایک Fast Food ریسٹورانٹ میں Home Delivery کے لیے کام کرتا ہے
کھانے پہچانے گیا تھا واپسی پہ سردی اور بارش کے موسم کی وجہ سے لڑکا شدید کانپے جا رہا تھا میرے پوچھنے پہ اس نے بس اتنا کہا کچھ نہیں ہوا ہے سر
میں نے اس سے ریکوسٹ کی کہ بھائی جب تک بارش نہیں رکتی آپ تھوڑی دیر میرے ساتھ گاڑی میں بیٹھ جاو اور بعد میں آرام سے پوچھا کہ بھائی ہوا کیا ہے کچھ تو بتائیں
میرے اصرار کرنے پہ اس نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے لیٹ پہنچا ہوں اور اب کسمٹر نے کھانا لینے سے انکار کر دیا ہے
میں نے کہا تو اس میں تو پریشانی والی کوئی بات نہیں تو اس نے کہا سر اس کھانے کے پیسے ابھی میری سیلیری میں سے کٹنے ہیں
معلوم پڑا کہ کھانا 3800 روپے کا تھا اور اس کی سیلری 9000 تھی خیر یہ سب یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر پم بارش میں ایسے موسم میں کچھ آرڈر کرتے ہیں تو ہمیں ان لوگوں کا احساس کرنا چاہیے یہ لوگ بھی انسان ہوتے ہیں یہ لوگ محنت کرتے ہیں ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اگر کوئی ایسے موسم میں اتنی دور سے کھانا دینے آ جاتا ہے تو اس کو Tip کے دور پر کچھ پیسے دینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ میں نے یہ چیزیں بہت قریب سے دیکھی ہیں ان کی تنخواہ بس یہی کوئی 8 ہزار کے قریب ہوتی ہے ادارہ ان کو یہی بتاتا ہے کہ 8 ہزار یا 7 ہزار تنخواہ باقی آپ کو Tip ملا۔کرے گی
ویسے میں اس بارش میں کھانے لینے جا رہا تھا تو میں نے اس لڑکے سے کھانا لے لیا تھا اور پیسے اس کو ادا کر دئیے تھے اور اس لڑکے کے لیے آسانی پیدا کر دی گئی ہے لیکن اس بھائی جیسے کئی سفید پوش لوگ مجبور ہیں ہمیں احساس کرنا چاہیے ۔۔
محبتیں اور آسانیاں بانٹے ہمارے پاس وقت بہت کم ہے ۔
Shahid Afridi K Is Message Ko Zarur Share Kro Please Zarur Share Kro
Take Ye Un Logo Tak Pohoch Sake Jo Aese Kam KRde He
Share PLease
1996 Shahid Afridi Fastest CENTURY World Record
JO JO AFRIDI KA FAN HE WO SHARE KREGA ZARUR
Thanks For Like My Lovely Friends
Aese Hi Share Krte Raho Like B
01/18/2020
Ma Sha ALLAH
ALLAH Ki Shan Share Kro
01/18/2020
Touba Touba
Lanat Bhj Kr Share Kro
01/18/2020
ALLAH Ham Sab ko 5 time ki NAMAZ Prhne Ki Toufiq Ata Farmaye
AMEEN Comment me Likh Kr Share Kro
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
261 Ashford Drive
Lorton, VA
22079