Science Helix
Science Helix is an emerging platform for all science lovers.
09/29/2026
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز گیارہویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر 2026 بروز جمعرات کو کریں گے۔
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کیجانب سے DAE پارٹ ون اور ٹو کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے
اس لنک سے DAE رزلٹ چیک کر سکتے ہیں
https://www.pbte.edu.pk/result.aspx
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
09/28/2026
🚨 *LAST CALL — CLASSES START TODAY!* 🚨
📚 Inter Improvement + Supply Preparation
⏰ آج شام 6:30 بجے سے کلاسز کا آغاز!
جو طلبہ ابھی تک رہ گئے ہیں یا Improvement + Supply کی تیاری کے لیے Join کرنا چاہتے ہیں، وہ آج ہی رابطہ کریں۔
✨ آج سے ہی آپ کی تیاری کا باقاعدہ آغاز ہوگا، اور ان شاء اللہ آج سے ٹھیک 40 دن بعد آپ کی تیاری مکمل ہوگی۔ 🎯
💯 مکمل فوکس، منظم تیاری اور بہترین گائیڈنس کے ساتھ۔
📢 اب مزید دیر نہ کریں — آج ہی Join کریں!
📲 Interested Students رابطہ کریں۔
+92 322 0476371
09/27/2026
*Career Counseling Series*
`Phase 2 — Part 1`
Share with other students
*بہت سے طلبہ نے ابھی حال ہی میں MDCAT کا ٹیسٹ دیا ہے* ۔
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
جن طلبہ کا MDCAT اچھا ہوا ہے اور جنہیں لگ رہا ہے کہ ان کا میرٹ بننے کے اچھے امکانات ہیں، ان سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرے۔
لیکن آج کی بات اُن طلبہ کے لیے ہے جو ایک مختلف situation میں ہیں۔
کچھ طلبہ ایسے ہیں جن کا MDCAT score اچھا ہے، لیکن FSC کے marks کم ہونے کی وجہ سے وہ میرٹ میں پیچھے رہ رہے ہیں۔
اگر آپ کی situation یہ ہے تو آپ کے لیے سب سے اہم option ہے:
FSC Improvement۔
اگر آپ کا MDCAT اچھا ہے، آپ میں قابلیت ہے، آپ واقعی ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں، لیکن صرف FSC کے marks آپ کے راستے میں رکاوٹ بن رہے ہیں، تو خود کو ایک اور موقع ضرور دیں۔
یہ آنے والا Second Annual Examination آپ کے لیے improvement کا بہترین موقع ہو سکتا ہے۔ اپنے FSC score کو بہتر کریں، تاکہ آپ کا aggregate بہتر ہو اور آپ کے admission کے chances بھی بہتر ہو سکیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
دوسری طرف کچھ طلبہ ایسے ہیں جن کے FSC marks تو اچھے ہیں، لیکن MDCAT score ان کی توقع کے مطابق نہیں آیا۔
اگر آپ واقعی MBBS یا BDS کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے اندر ابھی بھی وہ عزم موجود ہے، تو اپنے آپ کو ایک اور موقع دیں۔
سردیوں میں مختلف اچھی academies میں MDCAT preparation کے batches شروع ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے قریبی شہر میں کوئی اچھی اور معتبر academy ہے، چاہے وہ لاہور ہو، فیصل آباد، اسلام آباد یا کوئی اور شہر، تو اپنی situation اور سہولت کے مطابق وہاں جا کر proper preparation شروع کریں۔
لیکن ایک بات یاد رکھیں:
اپنا ایک بھی لمحہ ضائع نہ کریں، کیونکہ MDCAT کی preparation میں ہر دن، ہر ہفتہ اور ہر کوشش matter کرتی ہے۔
لیکن یہاں ایک بہت اہم بات ہے: Career کا انتخاب صرف نام اور عزت دیکھ کر نہ کریں۔
Share with other students
MBBS ہو، BDS ہو یا medicine سے related کوئی اور profession—یہ شعبہ ہمارے معاشرے میں ہمیشہ سے عزت اور وقار کا profession سمجھا جاتا رہا ہے، اور آج بھی بہت سے لوگوں کے لیے یہ ایک dream career ہے۔
لیکن عزت کے ساتھ اس profession کی realities کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔
آج medical field میں موجود بہت سے young doctors اپنی مشکلات کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ کہیں job opportunities محدود ہیں، کہیں salaries توقعات کے مطابق نہیں، کہیں long working hours اور demanding duties کا مسئلہ ہے، اور کہیں workplace security اور working conditions کے حوالے سے شکایات سامنے آتی ہیں۔
یعنی صرف یہ سوچ کر MBBS یا BDS کا انتخاب نہ کریں کہ:
"Doctor بن جائیں گے تو بہت پیسہ ہوگا۔"
حقیقت یہ ہے کہ medicine ایک long-term commitment ہے۔
آپ کو کئی سال education، training، exams، house job اور specialization کی طرف جانا پڑ سکتا ہے۔ اس دوران working hours بھی demanding ہو سکتے ہیں، اور شروع کے سالوں میں income ہمیشہ اتنی نہیں ہوتی جتنی ایک طالب علم تصور کر رہا ہوتا ہے۔
اسی لیے career کا فیصلہ صرف salary یا society کی عزت دیکھ کر نہیں ہونا چاہیے۔
یہ ضرور دیکھیں کہ:
کیا آپ اس profession کی demands برداشت کر سکتے ہیں؟
کیا آپ واقعی patients کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ long-term study اور training کے لیے تیار ہیں؟
اور کیا آپ اس field کو صرف "Doctor" کے title کی وجہ سے choose کر رہے ہیں یا واقعی اس profession میں دلچسپی بھی رکھتے ہیں؟
اور ایک اور بات بہت اہم ہے:
دوسرے professions کو کم تر سمجھنے کی غلطی نہ کریں۔
Nursing، Allied Health Sciences، Medical Laboratory Technology، Radiology، Physiotherapy اور اس طرح کے کئی شعبے healthcare system کا اہم حصہ ہیں۔ ہر profession کی اپنی responsibilities، working conditions، career progression اور earning potential ہوتا ہے۔
اس لیے کسی profession کو صرف اس بنیاد پر choose نہ کریں کہ لوگ اس کا نام زیادہ عزت سے لیتے ہیں۔
اپنا career سوچ سمجھ کر choose کریں۔
پیسہ experience کے ساتھ بڑھ سکتا ہے، لیکن اگر آپ نے ایک ایسا career choose کر لیا جس میں آپ کی دلچسپی ہی نہیں، تو صرف salary کے لیے اسے برسوں جاری رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔
---
اب آتے ہیں اُن طلبہ کی طرف جو مسلسل کوشش کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔
اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ واقعی اس field کے لیے motivated نہیں ہیں، آپ اس journey سے fed up ہو چکے ہیں، یا آپ کو خود اندازہ ہے کہ اگلے سال بھی آپ اپنی پوری کوشش کے باوجود اس امتحان کو clear نہیں کر پائیں گے، تو صرف لوگوں کے کہنے پر ایک اور سال ضائع کرنا ضروری نہیں۔
*ضروری نہیں کہ ہر انسان ڈاکٹر ہی بنے۔*
ہم اکثر صرف وہی دیکھ رہے ہوتے ہیں جو ہمیں چاہیے، لیکن اللہ وہ بھی جانتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہے۔
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
بعض اوقات انسان ایک چیز کے لیے بار بار کوشش کرتا ہے، لیکن وہ چیز اس کے حق میں بہتر نہیں ہوتی۔ اور بعض اوقات اللہ ہمارے لیے کسی دوسرے راستے میں وہ کامیابی رکھ دیتا ہے جس کا ہمیں اُس وقت اندازہ بھی نہیں ہوتا۔
اس لیے اگر آپ نے پوری کوشش کی ہے، لیکن راستہ نہیں بن رہا، تو اپنی زندگی کو ایک ہی option تک محدود نہ کریں۔
دوسرے راستے بھی موجود ہیں۔
اگر MBBS یا BDS نہیں ہو رہا، تو دوسری Allied Health Sciences کی degrees بھی موجود ہیں۔ اپنی دلچسپی، aptitude اور future scope کو دیکھتے ہوئے کسی دوسرے اچھے program میں admission لے لیں، تاکہ آپ کا سال ضائع نہ ہو۔
اور اگر آپ کے اندر ابھی بھی عزم ہے، آپ کے marks اچھے ہیں اور آپ واقعی ڈاکٹر بننے کے لیے ایک اور serious attempt دینا چاہتے ہیں، تو کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
بس اس بار preparation کو پہلے سے زیادہ serious رکھیں، اپنی weaknesses identify کریں اور ایک proper strategy کے ساتھ آگے بڑھیں۔
Career صرف ایک degree کا نام نہیں، بلکہ صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے کا نام بھی ہے۔
اپنے حالات کو سمجھیں، اپنی capability کو دیکھیں، اپنے مقصد کو واضح کریں، اور پھر فیصلہ کریں کہ آپ کو improvement کرنی ہے، MDCAT دوبارہ دینا ہے، یا کسی دوسری field میں آگے بڑھنا ہے۔
آپ کا ایک فیصلہ آپ کے پورے future کو بدل سکتا ہے، اس لیے فیصلہ جذبات میں نہیں، سمجھداری اور proper guidance کے ساتھ کریں۔
اگلے episode میں ہم بات کریں گے کہ MDCAT اور FSC کے مختلف combinations میں طلبہ کو practically کیا strategy adopt کرنی چاہیے۔
تب تک کے لیے اجازت۔
ملتے ہیں اگلے episode میں۔
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
09/24/2026
📢 پنجاب بورڈز کی نئی امپرومنٹ اور سپلی پالیسی (ضروری معلومات) 📢
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
سوال: طلباء کب تک اپنی سپلی یا امپرومنٹ کا امتحان دے سکتے ہیں؟
جواب: پنجاب بورڈز نے سیکنڈ ایئر پاس کرنے کے لیے پرانی پالیسی ختم کر دی ہے۔ ❌
پہلے طلباء کے پاس صرف 4 چانس ہوتے تھے، لیکن اپریل 2026 میں پنجاب بورڈز کمیٹی کی نئی پالیسی کے مطابق اب طلباء کو 6 چانس دیے گئے ہیں!
🔹 اہم نکات:
1️⃣ اطلاق: یہ نئی پالیسی سیشن 2022–2024 اور اس کے بعد کے تمام طلباء (میٹرک اور انٹرمیڈیٹ) پر لاگو ہوتی ہے۔
2️⃣ وقت کی حد: آپ کو 4 سال کے اندر اندر 6 مرتبہ امتحان دینے کا موقع ملے گا۔
3️⃣ مثال: اگر آپ نے پہلی بار First Annual 2024 میں پیپر دیا تھا تو:
* 1st Attempt: First Annual 2024
* 2nd Attempt: Second Annual 2024 (سپلی)
* 3rd Attempt: First Annual 2025
* 4th Attempt: Second Annual 2025
* 5th Attempt: First Annual 2026
* 6th Attempt: Second Annual 2026
4️⃣ سال دہرانے کی ضرورت نہیں: اس دوران آپ کو پورا سال دہرانے کی ضرورت نہیں، آپ صرف فیل یا امپروو کرنے والے مضامین کا امتحان دے سکتے ہیں۔
⚠️ اہم نوٹ: اگر 6 کوششوں کے بعد بھی آپ پاس نہیں ہو پاتے تو آپ کو نئے سرے سے فریش امیدوار (Fresh Candidate) کے طور پر Part-1 اور Part-2 دونوں کے تمام پرچے دوبارہ دینا ہوں گے۔
📲 اس پوسٹ کو اپنے تمام دوستوں اور سٹوڈنٹس گروپس کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ ہر طالب علم باخبر رہ سکے! 🤝
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
𝟎𝟔 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان!
آئیں آج عزم بھی کریں اور تجدیدِ عہد و وفا بھی 🤝
اس ارضِ پاک کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنا پڑی، کر دیں گے جیسے ہمارے اسلاف نے کیا 🌸
انہوں نے بھی خون دے کر اس ملک کی آبیاری کی۔۔ ضرورت پڑی تو انشاءاللہ ہم بھی اپنے اسلاف کی تاریخ دہرا دیں گے 💜
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#6ستمبر
*6 ستمبر اتوار کو آ گیا بچوں کی ایک چھٹی شہید ہو گئی*🫠🤣
09/04/2026
*بارہویں جماعت کا رزلٹ پنجاب کے تمام بورڈز 23 ستمبر بروز بدھ صبح 10 بجے جاری کریں گے، اور 22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔*
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
08/22/2026
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 2 ستمبر کو کیا جائے گا۔*
مزید انفارمیشن اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
08/20/2026
📢 `CTI Jobs 2026–27`
پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس لیول کے لیے مرد و خواتین کی بطور CTIs بھرتی۔
✅ *اہلیت:*
• متعلقہ مضمون میں کم از کم 16 سالہ تعلیم (بی ایس/ایم اے/ایم ایس سی)۔
• بی ایس لیول کے لیے ایم ایس/ایم فل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
• بی ایڈ/ایم ایڈ لازمی نہیں ہے۔
• عمر کی حد: 18 سے 40 سال۔
✅ *ماہانہ وظیفہ:*
• انٹرمیڈیٹ لیول: 50,000 روپے۔
• بی ایس لیول: 60,000 روپے۔
✅ *سلیکشن کا طریقہ:*
کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ سلیکشن تعلیمی نمبروں اور انٹرویو کی بنیاد پر میرٹ کے مطابق ہوگی۔
✅ *اپنے ضلع کے کالجز میں اپلائی کرنے پر میرٹ میں 5 اضافی نمبر دیے جائیں گے۔*
📌 *اہم وضاحت:*
کالجز کی فہرستیں اور آسامیوں کی تعداد ابھی پورٹل پر اپلوڈ نہیں کی گئی۔ فی الحال صرف اپلائی کیا جائے گا، جبکہ کالجز کے انتخاب کے لیے بعد میں علیحدہ وقت دیا جائے گا۔
◼️*Last Date to Apply:* 26 August 2026
Follow us for more updates
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
All In One Science Helix Hub – WhatsApp channel
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Address
Milwaukee, WI
53226