Balochistan Insight

Balochistan Insight

Share

https://x.com/BalochInsight Platform focused on news, updates, and insights about Balochistan, covering topics like politics, culture, and human rights.

Photos from Balochistan Insight's post 08/10/2026

قوم پرست ڈاکٹر حکیم لہڑی کو بلوچ شناخت کو داغدار کرنے والی بی ایل اے کے جھنڈے میں دفن کیا گیا اور حیرت ہے جنازہ پڑھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات نے سوال تک نہیں کیا؟
کیا یہ نہیں جانتے کہ حکیم لہڑی بلوچستان کو توڑنا چاہتا تھا؟ بلوچ خواتین کو دہشتگرد بنانے کی حوصلہ افزائی اور حمایت کرتا رہا ہے،حکیم لہڑی نے کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی شاری بلوچ کی تعریف کی اور موصوف بلوچستان کو توڑنے کی کوشش کرنے والوں کی باقاعدہ حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں۔
اب انہیں کھلے عام بی ایل اے کے جھنڈے میں دفن کیا گیا لیکن کسی نے سوال تک نہیں کیا،حیرت ہے!!

08/10/2026

آپ کے لئے دروازے کھلے ہیں،بندوق چھوڑ دیں
آپ کے ہینڈلرزاللہ نذر کا اپنا بیٹا تو فرانس میں پڑھ رہا

سرفراز بگٹی کا نوجوانوں سے خطاب

08/10/2026

نہتے مزدوروں کو قتل کرنا، تعلیمی اداروں پر حملے کرنا اور غریبوں کا روزگار چھین لینا کسی حق کی جنگ کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ دراصل دہشت گردی اور معاشرے کو برباد کرنے کی منظم مہم ہے،جان اچکزئی

08/10/2026

بی ایل اے نے اب بلوچ بچوں کے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے،کچھی میں ایک پرائمری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔
مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ ،یہ کونسی حقوق کی جنگ ہے جس میں بلوچ نسل سے تعلیم کا زیور چھینا جارہا ہے؟ یہ بلوچ عوام کے نمائندے نہیں دشمن ہیں جن کا نشانہ بلوچ شناخت کو برباد کرنا ہے

07/10/2026

پاکستان کے 4 صوبے ہوں قرآن میں تو نہیں لکھا،نئے صوبے یا ڈویژن بننا کوئی گناہ تو نہیں ہے؟لیکن یہ کام پارلیمنٹ کے ذریعے ہوناچاہیے،مولانا ہدایت الرحمان نے بھی نئے صوبوں کی حمایت کردی

07/10/2026

یہ جدید آئی ٹی لیب بیرون ملک نہیں ہے بلکہ ژوب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لئے قائم کی گئی ہے،اب ژوب کے نوجوان بھی آے آئی سیکھ سکیں گے،فری لانسنگ کرسکیں گے،ڈالرز کمائیں گے۔

ژوب میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور جدید ٹیکنالوجی تک رسائی بڑھانے کے لیے جدید آئی ٹی ہب قائم کردیا گیا۔
یہ اہم منصوبہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور صوبائی حکومت کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔

منصوبے کے ذریعے مقامی نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے، آئی ٹی اسکلز سیکھنے اور مستقبل میں فری لانسنگ سمیت ڈیجیٹل شعبوں میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔

06/10/2026

پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح فور گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کیا۔
جدید ایویانکس اور جدید ترین نیوی گیشن سسٹم سے لیس یہ میزائل زیادہ فاصلے پر موجود اہداف کو انتہائی درستگی اور مؤثر انداز میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تجربے کے دوران میزائل میں شامل مختلف ذیلی نظاموں کے اضافی تکنیکی پیرامیٹرز کو بھی کامیابی سے جانچا گیا، جن کا مقصد میزائل کی درستگی اور سروائیویبلٹی کو مزید بہتر بنانا ہے۔

06/10/2026

پاسپورٹ کیوں پھینکا،معافی مانگیں ،اسمبلی میں پھڈا ہوگیا
رکن صوبائی اسمبلی زابد علی ریکی نے صوبائی اسمبلی کے فلور پر پاسپورٹ کو پھینکا اور کہا کہ مجھے ایسے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ زابد علی ریکی نے پاسپورٹ کو پھینکا ہے،اس رویے پر معافی مانگنی چاہیے

Want your restaurant to be the top-listed Restaurant in Cabritaberg?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Am
Cabritaberg

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Cabritaberg.