Pro.HD Pakistani
🏏 Passion for the Game | Sports & Cricket Enthusiast 🏆
Welcome to the ultimate cricket and sports hub!
Whether it’s the roar of the crowd, the thrill of a last-over finish, or the elegance of a cover drive, we live and breathe the game.
#CricketLover
عاقب جاوید اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے محمد رضوان کو پھنسانے کی کوشش کررہا ہے انکوائری رضوان کی نہیں عاقب جاوید کی ہونی چاہئے
تنویر احمد
03/09/2026
*_مائیک ہیسن بطور پاکستان کے ہیڈ کوچ: 👀🇵🇰🏏_*
* *_بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز ہار گئے_*
* *_زمبابوے اور افغانستان کے خلاف ٹی20 میچز ہار گئے_*
* *_ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے_*
* *_بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز ہار گئے_*
* *_ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 بار ہارے_*
* *_ٹی20 ورلڈ کپ میں ہر اچھی ٹیم کے خلاف ہار گئے_*
*_انہیں برطرف کرنے کے بجائے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ٹیسٹ کوچ بنا دیا! 🤣🤣🤣_*
29/08/2026
محمد عامر نے کہا، "میں اب ایک برطانوی شہری ہوں، جب آپ کاؤنٹی چیمپیئن شپ یا دی ہنڈریڈ جیسے مقابلوں میں مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلتے ہیں، تو آپ کو ایک دستاویز پر دستخط کرنا ہوں گے جس میں اس بات کی تصدیق کی جائے کہ آپ اب کسی دوسرے ملک کے لیے مقامی کھلاڑی کے طور پر نہیں کھیل سکتے، اس لیے پاکستان چیپٹر اب بند ہو گیا ہے۔"
*دوسرے تمام شعبوں کی طرح کرکٹ میں ملک کی شاندار اڑان جاری۔۔۔!!*
*صرف 37 اوورز میں 110 پر پوری ٹیم فارغ۔۔۔وہ بھی ٹیسٹ میچ میں۔۔۔ !!*
*اس پر بھی کوئ کمیٹی بننی چاھیئے۔۔😄*
28/08/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Piple Pahar Road Abdullah Town Depalpur
Kingshill
56180
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pro.HD Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.